
Muhammad Kashif Meo
@kashifviews
Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger,
youtube.com/@SuchGup
ID: 1312480495205339142
03-10-2020 19:51:59
8,8K Tweet
22,22K Takipçi
125 Takip Edilen

پنجاب میں کسی ادارے کا نام مریم نواز پر رکھا جا رہا ہے اور کسی کا نوازشریف کے نام پر رکھا جاتا ہے. میری تجویز ہے اگر ان اداروں کا نام صرف 'مریم نوازشریف' رکھ دیا جائے تو ایک ہی تختی میں دونوں نام شامل ہو جائیں گے اور دونوں معزز شخصیات کی مشہوری بھی زیادہ ہو گی. Maryam Nawaz Sharif
