Kashif Mehmood (@kashifm03516229) 's Twitter Profile
Kashif Mehmood

@kashifm03516229

ID: 1697926815342575616

calendar_today02-09-2023 10:58:18

2,2K Tweet

6 Followers

40 Following

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“ (صحیح بخاری، ۶۴۲۴)

Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

The real path is of Muhammad(ﷺ ) Bahoo which can take to your Lord - Hoo. سچّا راہ محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) والا باھو جَیں وچ ربّ لبھیوے ھو ابیات نمبر (14)، پنجابی، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللہ علیہ) alfaqr.net sultanbahoo.net #SultanBahoo

The real path is of Muhammad(ﷺ ) Bahoo which can take to your Lord - Hoo.

سچّا راہ محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) والا باھو جَیں وچ ربّ لبھیوے ھو 

ابیات نمبر (14)، پنجابی، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللہ علیہ)
 
alfaqr.net
sultanbahoo.net

#SultanBahoo
محک الفقرکلاں (@mehk_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " تیری عمر کتابوں کے مطالعے میں گزر گئی لیکن تو راہ راز سے بے خبر رہا حالانکہ اہل فضیلت کے لیے ضروری ہے کہ وہ وحدتِ الٰہی کی معرفت حاصل کرے۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 32 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net

امیرالکونین (@ameer_ul_konain) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ حق تعالیٰ ہے:- " اور میں نے نہیں پیدا کیا جنوں اور انسانوں کو مگر اپنی عبادت کے لیے یعنی اپنی معرفت و پہچان کے لئے ۔" امیرالکونین ص 399 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

کلیدالتوحیدکلان (@kaleda_ul_tohed) 's Twitter Profile Photo

"دونوں جہان کی چیز جمعیت ہے." ص:497 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

اسرارالقادری (@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

نافرمان نفس بہت زیادہ ملکیتِ دنیا اپنے قبضے میں لینے سے ہرگز فرمانبردار و درست نہیں ہوتا۔ اسرارالقادری صفحہ 101 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

سرالاسرار (@serrulasrar) 's Twitter Profile Photo

حدیثِ قدسی میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:- "اہل قرب کو وہ بات نصیب ہوتی ہے جو کسی آنکھ نے دیکھی، نہ کسی کان نے سنی،نہ کسی بشر کے دل نے سوچی-" سرالاسرار ص 157 #SheikAbdulQadirGilaniRA

نُورالھدیٰ (@noor_ul_hudaa) 's Twitter Profile Photo

بیت:- "دنیا سیم و زر میں کامل بکثرت مل جاتے ہیں لیکن صاحب نظر کامل ہزاروں میں سے کوئی ایک ہی ہوتا ہے -" نور الھدی صفحہ نمبر_ 455 Alfaqr.net Sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo

عین الفقر (@ain_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

"صاحب شعور درویش اور صاحب حضور فقیر وہ ہے جو اپنے دل کو حب دنیا کی آلائشوں سے پاک رکھے۔" عین الفقر، ص : 363،حضرت سلطان باھو صاحب (رح) alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #KnowledgeOfGod

"صاحب شعور درویش اور صاحب حضور فقیر وہ ہے جو اپنے دل کو حب دنیا کی آلائشوں سے پاک رکھے۔"

عین الفقر، ص : 363،حضرت سلطان باھو صاحب (رح) 

alfaqr.net
sultanbahoo.net

#SayingsOfSultanBahoo 
<a href="/H_SultanBahoo/">Sultan Bahoo</a> 
#SultanBahoo  #KnowledgeOfGod
تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

حضرت عبداﷲ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا: قیامت کے روز لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہو گا جو (اس دنیا میں) ان میں سے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجتا ہے۔ أخرجه الترمذي في السنن أبواب : الوتر عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم

حضرت عبداﷲ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا:
قیامت کے روز لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہو گا جو (اس دنیا میں) ان میں سے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجتا ہے۔ 

أخرجه الترمذي في السنن أبواب : الوتر عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

فکرتِ بَد ناخنِ پُرزہر داں میخراشد دَر تعمُّق رُویِ جاں بُرے خیال کو زہریلا ناخن سمجھ غور کرنے کی (صورت) میں وہ جان کا چہرہ زخمی کر دیتا ہے۔ مثنوی مولانا روم، ص 66 دفتر پنجمم حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ #RumiBahooIqbal #MasnaviSharif #MevlanaRumi

فکرتِ بَد ناخنِ پُرزہر داں
میخراشد دَر تعمُّق رُویِ جاں 
بُرے خیال کو زہریلا ناخن سمجھ غور کرنے کی (صورت) میں وہ جان کا چہرہ زخمی کر دیتا ہے۔

مثنوی مولانا روم، ص 66 دفتر پنجمم حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ

#RumiBahooIqbal
#MasnaviSharif
#MevlanaRumi
Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

When the Holy Prophet (PBUH) came into this world, Hadrat Abdul Mutalib (R.A) sacrificed a ram to mark his birth. جب حضور ﷺ کی ولادت ہوئی تو حضرت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے آپ کی طرف سے ایک مینڈھا ذبح کرکے عقیقہ کیا۔ (ابن عساکر في تاریخ مدینة دمشق) alfaqr.net

When the Holy Prophet (PBUH) came into this world, Hadrat Abdul Mutalib (R.A) sacrificed a ram to mark his birth.

جب حضور ﷺ کی ولادت ہوئی تو حضرت عبدالمطلب  رضی اللہ عنہ نے آپ کی طرف سے ایک مینڈھا ذبح کرکے عقیقہ کیا۔
(ابن عساکر في تاریخ مدینة دمشق)

alfaqr.net
Takmeel E Insaniyat (@takmeeleinsaniy) 's Twitter Profile Photo

عبادت سے ماوراء ہوکر کیسے خالق حقیقی سے رابطہ بھی قائم کرنا چاہیے...! اشفاق احمد اشفاق صاحب کی نصیحت..! #Takmeel_E_Insaniyat #ashfaqahmed #Zavia

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کا نام نہاد انتخابات کا عمل دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلے عام خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ کشمیر کے منصفانہ حل تک خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں۔

کلیدالتوحیدکلان (@kaleda_ul_tohed) 's Twitter Profile Photo

"بال بچوں کی جمعیت پیٹ بھر کر روٹی کھانے سے اور عارف باللہ فقرأ کی جمعیت استغراقِ کامل سے ہے." ص:497 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

اسرارالقادری (@asrar_ul_qadri) 's Twitter Profile Photo

محبتِ الٰہی سے نفس فرمانبردار ہو جاتا ہے۔ اسرارالقادری صفحہ 101 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

صاحبِ لولاک (@sahibelolak) 's Twitter Profile Photo

ناسوت میں انسان کی کامیابی و سعادت کا ذریعہ علم شریعت اور اعمال شریعت ہیں اور اس کا صلہ جنت الماویٰ ہے صاحب لولاک ص57 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak #SultanulFaqr #HSMAsgharAliRA alfaqr.net sultanbahoo.net

সুলতান বাহু (@s_bahoo_bangla) 's Twitter Profile Photo

اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾ মানুষের হিসাব গ্রহণের কাল ক্রমশঃ ঘনিয়ে আসছে অথচ তারা গাফলতির দিকে মুখ ফিরিয়ে রেখেছে । (সুরা আল-আম্বিয়া, আয়াতঃ ০১) ترجمہ: لوگوں کا حساب نزدیک اور وہ غفلت میں منہ پھیرے ہیں۔ سورۃ الأنبياء ، آیت : 1

اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾

মানুষের হিসাব গ্রহণের কাল ক্রমশঃ ঘনিয়ে আসছে অথচ তারা গাফলতির দিকে মুখ ফিরিয়ে রেখেছে ।

(সুরা আল-আম্বিয়া, আয়াতঃ ০১)

ترجمہ: لوگوں کا حساب نزدیک اور وہ غفلت میں منہ پھیرے ہیں۔
سورۃ الأنبياء ، آیت : 1
محک الفقرکلاں (@mehk_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

" اگر کوئی تصور اسم اللہ ذات سے غفلت کرتا ہے تو اس سے بڑھ کر سخت گناہ اور کوئی نہیں۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 34 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

نفس کسے کہتے ہیں؟ جو راہِ خدا سے روکے,نفس طلبِ غیر کو کہتے ہیں۔ عین الفقر، ص: 135، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ علیہ) #RumiBahooIqbal #SultanBahooRA #SultanBahuRA #AinAlFaqr #TheLightOfGuidance

نفس کسے کہتے ہیں؟
جو راہِ خدا سے روکے,نفس طلبِ غیر کو کہتے ہیں۔

عین الفقر، ص: 135، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ علیہ)

#RumiBahooIqbal
#SultanBahooRA
#SultanBahuRA
#AinAlFaqr
#TheLightOfGuidance