Kashif Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kashifabb_pti) 's Twitter Profile
Kashif Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ

@kashifabb_pti

Political affiliation: PTI & Mr. Imran Khan, Member of @TeamiPians, RT's are not endorsement

ID: 1104834185863352321

linkhttp://insaf.pk calendar_today10-03-2019 19:59:31

105,105K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Esharib Graiwall (@esharibg) 's Twitter Profile Photo

انہیں غصّہ عمران خان پر نہیں، خود پر آرہا ہے کیونکہ وہ سب مل کر بھی ایک اس شخص کو ڈرانے میں ناکام رہے ہیں! #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Esharib Graiwall (@esharibg) 's Twitter Profile Photo

حق کے ساتھ کھڑے ہونے کاوقت ہے خان حق پے ھے #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Raiyan Furqan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@furqanraiyan) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد تنہائی سے انس ہو گیا ہے اب چیخ بھی نکلے تو خاموشی میں ڈھلتی ہے #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

تمہارے بعد تنہائی سے انس ہو گیا ہے
اب چیخ بھی نکلے تو خاموشی میں ڈھلتی ہے
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@vishhuuuk) 's Twitter Profile Photo

تنہا کرنا چاہتے ہو؟ جسے کروڑوں دلوں کا سہارا ہے، اُسے تنہا کیا ہی نہیں جا سکتا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

تنہا کرنا چاہتے ہو؟
جسے کروڑوں دلوں کا سہارا ہے، اُسے تنہا کیا ہی نہیں جا سکتا

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

نا جھکنے والے نا ڈرنے والا۔۔۔ خان ہمارا۔۔۔ خان صاحب کی قید تنہائی کو ختم کیا جائے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

نا جھکنے والے نا ڈرنے والا۔۔۔
خان ہمارا۔۔۔
خان صاحب کی قید تنہائی کو ختم کیا جائے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

ہر اذیت، ہر تکلیف، ہر امتحان کا مقابلہPM عمران خان بےمثال دلیری، ثابت قدمی اور ایمان کے ساتھ کر رہے ہیں۔ PM عمران خان کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں۔ قید تنہائی میں بند کرنے سے یہ آواز دبے گی نہیں اور گونجے گی۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

PTI Jhelum Official (@ptiofficialj) 's Twitter Profile Photo

Pakistanis from Canada going to #PTIUSAProtest against General Asim Munir and Undeclared Martial Law in Pakistan! #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

واشنگٹن احتجاج سے 2019 میں عمران خان کا واشنگٹن جلسہ یاد آیا، کیا مناظر تھے یہ وقت پھر آئے گا ان شاءاللہ ❤️ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی قید تنہائی اور خیبرپختونخوا میں آتش بازی آخر کا چیز کا جشن منایا جارہا ہے جبکہ عمران خان بشری بی بی ہمارے کئی ہزار اسیران اس وقت قید میں ہیں۔۔۔ افسوس ہوا دیکھ کر ۔۔۔ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

عمران خان کی قید تنہائی اور خیبرپختونخوا میں آتش بازی آخر کا چیز کا جشن منایا جارہا ہے جبکہ عمران خان بشری بی بی ہمارے کئی ہزار اسیران اس وقت قید میں ہیں۔۔۔ افسوس ہوا  دیکھ کر ۔۔۔
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

ایک باعزت بہن محنت سے ماسک بیچ رہی تھی، کیمرے پر نہیں آنا چاہتی تھی مگر صحافی نے زبردستی کی ۔۔ ایسے بےحس لوگوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے!! #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

جب آرمی چیف فون کر کے فرماتے ہیں: "جعفر پکڑ لیا ہے، پلیز صدر ٹرمپ اور وزیر دفاع کو اطلاع دے دیں !تو یہ صرف ایک فون کال نہیں، پوری ریاستی نفسیات کا آئینہ ہے. #PTIUSAProtest #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #StopCrackDownOnPTM

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں منعقدہ کنونشن میں شرکت! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں منعقدہ کنونشن میں شرکت!

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جب بھی قانون کی حکمرانی آئے تو ایسے ہی تمام غداروں کو لٹکانا ہو گا جیسے ایران نے غداروں کو اسرائیل کی طرف بھجیجے گئے میزائلوں سے باندھ کر اڑایا ہے غداروں کی ایک لسٹ بنا کر رکھنی چاہیے کیونکہ ہمیں اپنے رب پر پورا یقین ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی تو آئے گی

پاکستان میں جب بھی قانون کی حکمرانی آئے تو ایسے ہی تمام غداروں کو لٹکانا ہو گا جیسے ایران نے غداروں کو اسرائیل کی طرف بھجیجے گئے میزائلوں سے باندھ کر اڑایا ہے
غداروں کی ایک لسٹ بنا کر رکھنی چاہیے کیونکہ ہمیں اپنے رب پر پورا یقین ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی تو آئے گی
Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کے لیے تمام پاکستانیوں سے فاتحہ اور دعا کی التماس ہے۔ ﷲ تبارک تعالی ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اہلِخانہ کو صبرِ جمیل اور انصاف عطا فرمائے۔ آمین #justiceforarshadsharif

ارشد شریف شہید کے لیے تمام پاکستانیوں سے فاتحہ اور دعا کی التماس ہے۔ ﷲ تبارک تعالی ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اہلِخانہ کو صبرِ جمیل اور انصاف عطا فرمائے۔ آمین
#justiceforarshadsharif
Kashif Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kashifabb_pti) 's Twitter Profile Photo

#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور امیرِ شہر کی فقط مجھ سے اتنی سی لڑائی ہے کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

امیرِ شہر کی فقط مجھ سے اتنی سی لڑائی ہے
کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Kashif Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kashifabb_pti) 's Twitter Profile Photo

#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور یہ ناحق قید تمھیں مہنگی پڑھے گی اور کہانیاں تم سناؤ گے کہ کوئی مرد قلندر ملا تھا جسے ڈرانے کے چکر میں سارا نظام ڈر گیا تھا۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

یہ ناحق قید تمھیں مہنگی پڑھے گی اور کہانیاں تم سناؤ گے کہ کوئی مرد قلندر ملا تھا جسے ڈرانے کے چکر میں سارا نظام ڈر گیا تھا۔

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کیا 26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں 💔