
Jamaat e Islami Karachi
@karachijamaat
Official Twitter Account of Jamaat-e-Islami Karachi
Facebook: @karachijamaat, Instagram: KarachiJamaat, [email protected]
ID: 2534000946
http://KarachiJamaat.pk 30-05-2014 03:20:09
38,38K Tweet
79,79K Followers
130 Following

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر بھارت کی آبی جارحیت،سازشوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر سطح پر”یوم مذمت بھارت و اسرائیل“کےسلسلے میں میمن مسجد،بولٹن مارکیٹ کےباہر احتجاجی مظاہرہ سے امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان خطاب کررہےہیں۔ Monem Zafar Khan






بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم ایک ہے۔ بھارت کا ڈرامہ پوری دنیا کو پتا چل گیا۔ حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی پاکستان) Naeem ur Rehman #GlobalStrikeForGaza







امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اہل غ زہ و ف لسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے ملک گیر شٹر ڈاؤن ھڑتال کےحوالےسے امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کراچی کے تاجر رہنماؤں کے ہمراہ ریگل چوک صدر کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔ Monem Zafar Khan #GlobalStrikeForGaza






امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان گزشتہ دنوں شاہ فیصل کالونی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کورنگی2 نمبر کے رہائشی ندیم احمد خان کے صاحبزادوں طحہ و طیب اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات،اظہار تعزیت اور دعا مغفرت کررہےہیں۔ Monem Zafar Khan #Karachi


کراچی: کورنگی کا رہائشی اسٹریٹ کرمنلز کی نذر Monem Zafar Khan #Karachi #StreetCrime

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان سندھ حکومت و قابض میئر کی نا اہلی، کراچی کے عوام کو درپیش مشکلات و پریشانیوں شہری و بلدیاتی مسائل کی سنگین صورتحال کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔ Monem Zafar Khan #PressConference #Karachi #JamaateIslami #HaqDoKarachiKo


کراچی کے لوگوں کا پانی بند کرکے پیسے بنائے جاتے ہیں، ٹینکرز بڑھ رہے ہیں پانی کی لائن پھر پھٹ گئی پانی جامعہ کراچی میں داخل Monem Zafar Khan #university #universityofKarachi #water #KarachiWorks #WaterBoardKarachi #KarachiKoPaniDo