Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profileg
Syed Kamran Raza Bukhari

@kamisain12

Social Worker

ID:1145561208

linkhttp://www.faceboo.com/skb.sain calendar_today03-02-2013 16:19:15

714 Tweets

98 Followers

121 Following

Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جب تک ایسے ظالم سردار موجود ہیں ایسے ظلم فرعونیت روز ہوتے رہیں گے یہ پاکستان کا ناسور ہیں

پاکستان میں جب تک ایسے ظالم سردار موجود ہیں ایسے ظلم فرعونیت روز ہوتے رہیں گے یہ پاکستان کا ناسور ہیں #قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

اسی حکومت کیساتھ اپ کراچی میئر کی سیٹ کنفرم کرنے کیلیے مذاکرات کررہے ہیں
یا منافقت تیرا ہی آسرا

account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

قوم کی بیٹی لندن کرنے کیا گئی تھی زرا یہ بھی بتا دیں
شور واویلا ایسے کررہی جیسے بہت بڑی جنگ کرکے واپس غازی بن کر لوٹ رہی ہوں

account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

میں نقوی کے وزیر اعلی بننے کیخلاف ہوں لیکن آپ بھی تو کنفرم مذہبی اعتبار سے متنازعہ ہیں لیکن نقوی کی کوئی مذہبی متنازعہ بات ہی بتا دیں
چھوٹے لوگ چھوٹی سوچ

account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

جناب نے 2018 کے الیکشن میں بھی ایسی بونگیاں ماری کی سب کچھ صفایا ہوگیا
دعا کریں رجیم چینج کرنے والوں کو جنہوں نے موصوف کو سیاسی شہید بنادیا ورنہ اس دفعہ ٹکٹ لینے والے ناپید ہوچکے ہوتے

account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

اکثر ن لیگ کے لوگوں پر تنقید کے نشتر برسانے کی کوشش کرتا ہوں لیکن میں یوتھیا نہیں حال ہی میں آپکی متعدد ٹوئیٹ نظروں سے گزری بہت ساری باتوں سے اختلاف ہے لیکن آپ ایک باہمت خاتون ہیں خدا پاک آپکو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے ساتھ فالو بیک کی استدعا بھی قبول کرلیں

account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

سلیم بھائی ایک وعدہ آپ نے بھی کیا تھا
ہمیں الحمداللہ کہنے کا موقع دے رہے ہیں ۔۔۔؟؟؟

account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

ایک لاکھ ڈالر روز کے میں دونگا اگر چھوٹے میاں صاحب یہی بات میرے دفتر میں اکر سوچتے رہیں

account_circle
Syed Kamran Raza Bukhari(@kamisain12) 's Twitter Profile Photo

چوہدری صاحب اپکا رونا اب فضول ہے کیونکہ آپ کی ہی جماعت نے سنجرانی کی بھی حمائیت کی تھی

account_circle