Rooh Afza🦋(@RoohAfzaa_) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر انسانیت کانپ گئی ہے قانون نے دیر کردی ہے ایک ماں کی فریاد ہمارے حکمرانوں کے کانوں تک نہیں پہنچ سکی،پاکستان کی ایک اور بیٹی اپنے حق کیلئے بھیک مانگتے مانگتے مار دی گئی ہے۔۔فضاء اکبر کا بارکھان کےواقعے پرتبصرہ

account_circle
Jalil Ahmed Ghulamani(@Jalil_NP) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پارٹی خضدار ، بی ایس او بچار

نیشنل پارٹی کے مرکزی کال کے مطابق سانحہ بارکھان کے خلاف خضدار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔

account_circle
Sanaullah(@Sanaull93770829) 's Twitter Profile Photo

باکھاں کے بعد اس معصوم بیٹی کی لاش ملی گی تب ھم جاگیں گے اٹھو مردہ لاشوں اپنا حق چہین لو ورنہ یہ درندے باری باری ھمارے ھاں بہنوں کی سات ایسا زلم کرتے آئینگے مردہ قوم تو سیاست میں غرق ھے اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کریں تاکہ اسکو تو بچایا جائے

account_circle
Major Adil Raja (R)(@majoradilraja) 's Twitter Profile Photo

سامراج کے نمائندے پچھلے 75 سالوں سے قابض ہیں بلوچستان اور کے پی کے کے قبائلی علاقوں میں ظلم و بربریت کیوں؟

account_circle
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰(@IshaqKh26581495) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں بھی رجیم چینج اور شہباز شریف کو زبردستی مسلط کیے جانے کا مذاق اڑنا شروع
نیوٹرلز اب امریکیوں کو بھی ننگے کروگے 😂


account_circle
Ayesha Javed(@Ayeshajaved5712) 's Twitter Profile Photo

ایسوں سے یقینا شیطان بھی شرماتا ہو گا
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

ایسوں سے یقینا شیطان بھی شرماتا ہو گا
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
account_circle
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰(@its_murty) 's Twitter Profile Photo

رات 12 بجے کھلنے والی عدالت سے درخواست کرتے ہیں دن کی روشنی میں مظلوم بلوچ خاتون کو انصاف دو

رات 12 بجے کھلنے والی عدالت سے درخواست کرتے ہیں دن کی روشنی میں مظلوم بلوچ خاتون کو انصاف دو 

#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
account_circle
Jawaid 📶(@Iam_Jawaid) 's Twitter Profile Photo

جتنے مرضی ٹرینڈ چلا لو گھنٹہ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔
یہ وڈیو یاد ھے نہ دن دھاڑے ایک پولیس والے کو اڑا دیا تھا اور پھر گاڑی میں موجود حرام خور کو اس کے اوپر موجود بڑے حرام خوروں نے باعزت بری کروا دیا تھا۔۔

account_circle
Malik Awais(@MalikAwaisIltaf) 's Twitter Profile Photo

کرنل کی بیوی، برگیڈیر کا بیٹا، جرنیل کا چیتا اور اب بلوچستان کا سردار
اس فرسودہ نظام کے منہ پر طمانچہ ہے، سانحہ بارکھان بلوچستان میں سرداری نظام کا بھیانک چہرہ
آج وہ بیٹی تو کل کسی اور کی انتہائی جذباتی پیغام اس قوم تک

اکرم راعی Akram Raee

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

پاؤر فل تو ہوگا قاتل تو ہوگا گھر میں نجی جیل تو بنائے گا لوگوں کو غلام تو بنائے گا کیونکہ جو پاؤر ہے ان کے ساتھ فرعون سے بدتر دل ہے اس کا پشت پر کھڑے بے غیرت مخلوق ہے ان کے ساتھ ظلم تو کریگا،

پاؤر فل تو ہوگا قاتل تو ہوگا گھر میں نجی جیل تو بنائے گا لوگوں کو غلام تو بنائے گا کیونکہ جو پاؤر ہے ان کے ساتھ فرعون سے بدتر دل ہے اس کا پشت پر کھڑے بے غیرت مخلوق ہے ان کے ساتھ ظلم تو کریگا، 
#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
account_circle
Ghulam Abbas🇵🇸♥(@GulamAb00526438) 's Twitter Profile Photo

خان محمد مری کے باقی5بچےجو سردار عبدالرحمان کھیتران کی قید میں اسوقت
اصل کہانی سنیے خان محمد مری کی اپنی زبانی اس کے ساتھ انصاف کیا جائے %پارٹ نمبر (2)
😥😥👇👇👇

account_circle
Comrade_Asmat(@Asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بارکھان کے لواحقین کے جانب سے ریڈ زون میں جاری دھرنے میں کامریڈ مہرنگ بلوچ (Mahrang Baloch) نے پرنس خان آف قلات آغا عمر جان احمد زی کو کھری کھری سنا دی__!



Mahrang Baloch
Manzoor Pashteen

account_circle