Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile
Syed Mustafa Kamal

@kamalmqm

Federal Minister for National Health, Senior Deputy Convener Muttahida Quami Movement Pakistan
facebook.com/KamalPSP

ID: 705060047827705857

linkhttp://mqmpakistan.org calendar_today02-03-2016 15:59:49

4,4K Tweet

181,181K Followers

118 Following

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے آذربائیجان کے وفد کی ملاقات پارلا فارماسیوٹیکل باکو اور آذربائیجان کے نیشنل کنفیڈریشن آف انٹرپرینیورز (ASK) کے نمائندگان نے وزارت صحت میں ملاقات کی۔ وفد نے پاکستان میں جدید ترین فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے قیام میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے آذربائیجان کے وفد کی ملاقات

پارلا فارماسیوٹیکل باکو اور آذربائیجان کے نیشنل کنفیڈریشن آف انٹرپرینیورز (ASK) کے نمائندگان نے وزارت صحت میں ملاقات کی۔
وفد نے پاکستان میں جدید ترین فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے قیام میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔