𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile
𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲

@kaliwalafridy

Be a soldier of Imran Khan

ID: 1549766684088696833

calendar_today20-07-2022 14:43:03

2,2K Tweet

2,2K Takipçi

909 Takip Edilen

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کا پہلا سرپرائز 🚨 جسٹس امین الدین خان پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی سے آوٹ۔۔ جسٹس منیب ان جسٹس منصور شامل۔۔چیف جسٹس یحیحی آفریدی کا پہلا کھڑاک

چیف جسٹس کا پہلا سرپرائز 🚨

جسٹس امین الدین  خان پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی سے آوٹ۔۔ جسٹس منیب ان جسٹس منصور شامل۔۔چیف جسٹس یحیحی آفریدی کا پہلا کھڑاک
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Congratulations on behalf of myself & PTI to Donald J. Trump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑی خبر عمران خان نے ریاست کی جانب سے پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، سلمان اکرم راجہ کے ذریعے درخواست دائر کر دی گئی ہے #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_انصاف_دو

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ریاست اپنے عوام کو حفاظت نہ کر سکتے ایک بار پھر میرے آبائی گاؤں میں ڈالری جنگ شروع کی ہے وادی تیراہ 🤲🏽

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

په غرونو ده تیراه کښې ده لاهور باردو ډازیګی تعمير له ده تیراه ده غرو نختر وی په لاهور کښې چراغ آفریدی

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟ #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا #گولی_کیوں_چلائی_گئی #گولی_کیوں_چلائی_گئی

سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟
 #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
#گولی_کیوں_چلائی_گئی 
#گولی_کیوں_چلائی_گئی
𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں پختونوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک انتہائی افسوسناک ہے، پختونوں کو دکانوں سے اٹھایا جارہا ہے، کئی کو اسلام آباد پولیس نے اٹھالیا ہے، اسلام آباد میں رہنے والے پختونوں کے ساتھ روا رکھے جانے والا سلوک فوری طور پر بند کردینا چاہیے #گولی_کیوں_چلائی

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں دکانداروں نے عسکری اشیأ دکانوں میں رکھنے پر پابندی عائد کردی ویلڈن #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی #ضد_بن_گیا_ساڈی_خان #Leageacyleavers

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

علی خان وزیر کو بلوچستان حب چوکی کے بوگس FiR میں ضمانت مل گئ۔ مگر ریاستی اداروں کے کہنے پر جعلی صوبائی حکومت نے ایک مہینے کیلئے علی خان وزیر کو غیر قانونی طور پر 3MPO میں گرفتار کرلیا ۔ چار مہینوں سے مسلسل علی وزیر کیساتھ غیر قانونی حربے استعمال ہورہے ہیں ۔ #ReleaseAliWazir

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"اگر ہسپتالوں میںPTIکارکنان کی لاشیں نہیں آئیں تو ریکارڑ سامنے کیوں نہیں لاتے؟ مطیع اللّہ جان کو اُٹھانے کی کیا ضرورت پڑی اور ہرمیت سنگھ پر ایف آئی آر کی ضرورت کیوں پڑی، اس کا مطلب ہے کہ آپ جھوٹے ہیں" صحافی اسد طور #گولی_کیوں_چلائی

𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓪𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲 (@kaliwalafridy) 's Twitter Profile Photo

رچرڈ گرینل صاحب باز آجاؤ ورنہ پھر نمبر 1 آپ کو لاپتہ کردینگے 😂 ہم نہ باز آئینگے محبت سے جان جائینگے محبت سے اور کیا ہوگا #Freeimrankhan #ReleaseImranKhan #گولی_کیوں_چلائی