
Kaliwal Afridy
@kaliwalafrid
HumanRights activists
ID: 1912413371057750016
16-04-2025 07:52:48
0 Tweet
127 Followers
528 Following

نون لیگ کی اتحادی پیپلزپارٹی کے ندیم افضل چن کا سمبہڑیال ضمنی الیکشن کے حوالے سے بڑا اعتراف: "عوام نے سمبڑیال میں نہ ن لیگ کو ووٹ دیے نہ پیپلز پارٹی کو، ن لیگ سے جو سلام بھی لیتا ہے لوگ اسے ووٹ نہیں دیتے، ن لیگ کے لڑ لگے ہیں تو لوگوں نے ہمارے اگلے پھول بھی لے لیے ہےShaheens of Kaptaan



*🚨جو عدالت خود قید ہیں وہ مجھے کیا انصاف دے گی* *عمران خان* Shaheens of Kaptaan

یہ لیلا کا کیا سین ہے Shaheens of Kaptaan

حج پر آرمی چیف، اردلی وزیراعظم، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس آمین دین گیے ہیں باقی آپ سمجھدار ہیں Shaheens of Kaptaan

Eid-ul-Adha Mubarak to all Muslims. May Allah release Khan Sahib in the blessings of this Eid. Khan Sahib is a Muslim. Shaheens of Kaptaan



دلوں کا بادشاہ ،دلوں کا سکون ، دلوں پر راج کرنے والا عمران احمد خان نیازی صاحب عید الاضحی مبارک ہو Shaheens of Kaptaan

خیبرپختونخوا کا بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط سے پاک ہوگا اور جب تک میں نہ کہوں بجٹ پر کوئی ایم پی اے ووٹ نہیں دے گا، ہماری حکومت خیبرپختونخوا میں جاتی ہے تو جانے دے. عمران خان کی ہدایت Shaheens of Kaptaan


اگر طاقتور حلقوں کے پاؤں پڑ جاتا تو شاید ذلیل ہو جاتا میں نے اللہ کو طاقتور جانا اللہ نے میری عزت بڑھا دی عمران خان Shaheens of Kaptaan


اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ کا باقاعدہ اعلان کردیا ، ایرانی نیوکلیئر اثاثے NATANs کو ٹارگٹ کیا گیا ، ایرانی سپریم لیڈر جوابی حملے کا کچھ ہی دیر میں اعلان کریں گے - تہران میں موجود وار روم سے سخت جنگی ردعمل متوقع - (ایرانی میڈیا) Shaheens of Kaptaan


روس نے ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا لیکن غزہ ہند لڑنے والے مسلمانوں کے سردار اسلام کے ٹھیکیدار اب تک خاموش ہیں Shaheens of Kaptaan

📍ایران کے تازہ میزائل حملے میں اسرائیل کے مزید 10 افراد زخمی 📍وسطی اسرائیل میں زوردار دھماکے اور سائرن کی آوازیں سنائی دیں 🇮🇱 اسرائیلی حکام حملوں کے مقامات ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دے رہے صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے… Shaheens of Kaptaan


مطلب حد ہے یار : وہ لوگ بھی عمران خان پر طنز کر رہے ہیں جن کا لیڈر 100 روپے کے اسٹامپ پر بھاگ گیا تھا 😂 Shaheens of Kaptaan

تھانہ شادمان کو جلانے کا مقدمہ دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔ عمر سرفراز چیمہ کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں مگر اسکی وفاداری اور بہادری تاریخ میں امر ہو گئی ہے #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے #عمران_کی_رہائی_ضروری Shaheens of Kaptaan
