Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile
Mir Kalam Wazir

@kalamwazir

PkMAP Senior Vice President Khyber Pakhtunkhwa, Ex-MPA From North Waziristan "حب الوطن من الا ایمان"

ID: 2540328991

linkhttps://www.pakp.gov.pk/member/pk-112-2018/ calendar_today01-06-2014 21:12:36

14,14K Tweet

107,107K Takipçi

388 Takip Edilen

Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ میں ایک بچی ماں سے محروم، دو خواتین جاں بحق ہوئیں۔ کل شمالی وزیرستان میں بھی ایسی ہی جھڑپ میں خاتون سمیت 3 زخمی ہوئے۔ عام لوگ کب تک ایسی لڑائیوں کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے ؟ کیا شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری نہیں ؟

جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ میں ایک بچی ماں سے محروم، دو خواتین جاں بحق ہوئیں۔
کل شمالی وزیرستان میں بھی ایسی ہی جھڑپ میں خاتون سمیت 3 زخمی ہوئے۔
عام لوگ کب تک ایسی لڑائیوں کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے ؟
کیا شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری نہیں ؟