Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile
Kainat Arain

@kainatarain7

ID: 1285583825217753089

calendar_today21-07-2020 14:34:11

50 Tweet

44 Followers

4 Following

Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile Photo

تم بھی شیشے کی طرح بے وفا نکلے 😥 جو سامنے آتا ہے اسی کے ہو جاتے ہو 💔

Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile Photo

*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*

Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile Photo

کوشش اتنی ہے کہ کوئی__نہ روٹھے ہم سے نظر انداز کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملتے_💯

Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile Photo

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا! بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنا کر بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے________!!!🚫👌

Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile Photo

— میں بتاؤں کیا وہ داستاں '🖤 — میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا '🍂 — میرے سامنے کوئی بات کی '🍁 — میرے سامنے ہی مُکر گیا '🔥

Kainat Arain (@kainatarain7) 's Twitter Profile Photo

حسرت کچھ اور وقت التجا کچھ اور کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں🖤