یا اللہ یا رسول میاں عباد بے قصور
اور ناظرین ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میاں عباد فاروق نے کس طرح ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجائی تھی اور وہ کام جو ہندوستان 75 سال میں نہ کرسکا موصوف نے “ تینی “ منٹی کر دکھایا
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :
اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔
صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٤)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں ( اس کیفیت کے ازالے کے لیے ) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں ۔‘‘
(صحیح مسلم : 2702)
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ♥️🌿
Em®an حکومت آٹے کے تھیلے دے کر عوام کو بھکاری بنا رہے ہیں نہ کوئی ترقیاتی منصوبے ہیں نہ فیکٹری کارخانے کہ لوگوں کو روزگار ملے وہ عزت سے کمائیں تعلیم حاصل کرکے ملازمت کے مواقع نہیں ہیں کون سے ملکوں میں آٹے کے تھیلوں کے پراجیکٹ ہوتے ہیں عوام کو روزگار دیں بھکاری نہ بنائیں 🙏
زندگی کی دھوپ چھاؤں میں بہت تکلیفیں دیکھیں، دکھ اٹھائے، غموں کو برداشت کیا،
لیکن اولاد کی تکلیف کو دیکھنا، اور مسلسل دیکھنا ، ناقابل برداشت چیز ہے،
بہرحال اللہ کا حکم ہے "صبر" اور اسی کا فیصلہ ہے،
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے،،،!!!
دنیا میں 49 مسلم اکثریتی ملک ہیں۔ 15 میں مُسلم آبادی 90 فیصد سے زائد ہے۔ کسی میں ختم نبوت اور ناموس رسالت پر نہ فتنہ فساد ہوتا ہے نہ جماعتیں بنتی یا آئے دن قتل ہوتے ہیں۔ پاکستان جو اسلام کا قلعہ بیان کیا جاتا ہے صرف اس میں ختم نبوت اور ناموس رسالت خطرہ میں کیوں رہتی ہے؟ 🤔
میر تقی میر کا بہت ہی مشہور شعر ہے 👇
سرہانے میر کے آہستہ بولو
ابھی دو ٹک روتےروتےسو گیاہے
آج یہ شعردیکھاتوشعر
سےمتعلق ایک مزاحیہ قصہ یادآگیا۔👇
اُستاد نےکلاس میں ایک لڑکے سےپوچھا:بتاؤ یہ شعرکس کا ہے؟
سرہانےمیرکےآہستہ بولو
ابھی روتےروتےسوگیاہے
لڑکا:سر یہ شعرمیرتقی میر کی والدہ
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔
(ترمذی،۳۳۸۱)
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج کے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کے کسی حکم میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتے، اور وہی کرتے ہیں جس کا اُنہیں حکم دیا جاتا ہے۔
﴿سورۃ التحریم،۶﴾
دنیا کی سب سے قیمتی چیز جو ایک غریب سے غریب تر مسلمان کو بھی مفت میں میسر۔
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا:
فجر کی دو (رکعات) سنتیں دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سے بہتر ہیں۔
( ترمذی، ح399 )