Kamran Khan (@k9593867) 's Twitter Profile
Kamran Khan

@k9593867

ID: 3278050706

calendar_today13-07-2015 02:51:16

51 Tweet

41 Followers

254 Following

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

قادیانی کافر ہیں، اِس کو ضرور لکھیں تاکہ بروز قیامت آپ کی انگلیاں آپ کے حق میں گواہی دیں۔🙏

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم فجر کی نماز میں جو سُکون ہے، وه لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔ ❤

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

خبردار: واضح رہےکہ الیکشن کمیشن آج جوفیصلہ سنانےجارہی ہےوہ صرف 2009 سے 2013 کےپانچ سالہ ریکارڈکااحاطہ کرےگی۔ پی ٹی آئی کو اصل عروج اسکےبعدحاصل ہوا۔اقتداراسکےبعدملا۔بشریٰ بی بی اورمانیکا خاندان اسکےبعد دخیل ہوئے۔ اصل واردات اسکےبعد کےسالوں میں ہوئیں جواس سےکئی گنازیادہ سنگین ہیں۔

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

ابھی توصرف پی ٹی آئی کےفنڈنگ کےجمع ہونےکی بات ہورہی ہے۔ وہ بھی ۲۰۰۸ سے۲۰۱۳ تک۔ سوال یہ ہےکہ یہ اربوں روپےخرچ کہاں ہوئے۔؟ معلوم کیا جائے کہ انہی سالوں میں پی ٹی آئی کے کن کن رہنماوں نے بنی گالہ کے قرب وجوار میں زمینیں خریدیں تو پتہ چل جائے گا۔ تین رہنماوں کا تومجھے علم ہے۔