جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile
جٹی 🦋

@jutti_kurri

ID: 1795013375807598592

calendar_today27-05-2024 08:45:37

12,12K Tweet

755 Takipçi

696 Takip Edilen

𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

کائنات کی وسعتیں بھی بے معنی لگتی ہیں، جب تمہاری مسکراہٹ کی تپش دل سے دور ہو جائے… تم ہو تو سب کچھ ہے — تم نہ ہو تو سب کچھ خالی لگتا ہے…!! 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile Photo

اور جب الله دینے پر آتا ہے تو کیا دنیا کیا دنیا کے لوگ کیا لوگوں کے اصول #سرائے_سخن

𝙈 𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@malik_rizwank) 's Twitter Profile Photo

تم میرے صبر کا اندازہ نہیں لگا سکتے میں نے اس کو ہنس کے کھویا جس کو رو کر مانگا تھا آئینہ کہتا ہے کہنا تو نہیں چاہیے تھا تم ابھی تک زندہ ہو رہنا تو نہیں چاہیے تھا #سرائے_سخن

تم میرے صبر کا اندازہ نہیں لگا سکتے 
میں نے اس کو ہنس کے کھویا جس کو رو کر مانگا تھا 

آئینہ کہتا ہے کہنا تو نہیں چاہیے تھا 
تم ابھی تک زندہ ہو رہنا تو نہیں چاہیے تھا 

#سرائے_سخن
𝙈 𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@malik_rizwank) 's Twitter Profile Photo

ہم مر گئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہو گی کسی کو قبر کی تو کسی کو لے جانے کی فکر ہو گی میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے مناروں میں کہیں دیر نہ ہو جائے جنازے کی فکر ہو گی پہلے روتے تھے میرے مرنے کے افسوس میں Part 2 👇 #سرائے_سخن

ہم مر گئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہو گی
 کسی کو قبر کی تو کسی کو لے جانے کی فکر ہو گی
میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے مناروں میں
 کہیں دیر نہ ہو جائے جنازے کی فکر ہو گی
پہلے روتے تھے میرے مرنے کے افسوس میں
Part 2 👇
 
#سرائے_سخن
𝙈 𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@malik_rizwank) 's Twitter Profile Photo

ہم چلے گئے تو ان کو کھانے کی فکر ہو گی جوں ہی شام ہوگی پریشانی بڑھ جائے گی کتنے مہمان آگئے سُلانے کی فکر ہو گی پھیکے چاول بنائیں گے سب گوشت بنائیں گے سب کو برادری میں عزت بنانے کی فکر ہو گی #سرائےــسخن

ہم چلے گئے تو ان کو کھانے کی فکر ہو گی
جوں ہی شام ہوگی پریشانی بڑھ جائے گی
 کتنے مہمان آگئے سُلانے کی فکر ہو گی
پھیکے چاول بنائیں گے سب گوشت بنائیں گے 
سب کو برادری میں عزت بنانے کی فکر ہو گی
#سرائےــسخن
جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم انسان اللہ کے سامنے گناہ کرنے سے نہیں ڈرتا لیکن بندوں کے سامنے ان گناہوں کے آجانے سے ضرور ڈرتا ہے لوگوں کی نظروں میں اچھا لگنا اہم نہیں ہوتا، اللہ کو اچھا لگنا اہم ہوتا ہے۔... دن بخیر #سرائے_سخن

السلام وعلیکم

انسان اللہ کے سامنے گناہ کرنے سے نہیں ڈرتا لیکن بندوں کے سامنے ان
گناہوں کے آجانے سے ضرور ڈرتا ہے لوگوں کی نظروں میں اچھا لگنا اہم نہیں ہوتا،
 اللہ کو اچھا لگنا اہم ہوتا ہے۔...

دن بخیر

#سرائے_سخن
Sana AB " 🦢 " (@mak1223_) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی چیز پر گرفت کیلئے طاقت درکار ہے طاقت کیا ہے؟ کیا یہ زبردستی ہے؟ نہیں یہ ہنر ہے خواب ہنر کا تقاضا کرتے ہیں چاہے اڑنے کا خواب ہو کھلنے کا خواب یا سواری کا ہر پرندے میں اڑنے کا ہنر ہوتا ہے ہر بیج میں کھلنے کا ہنر ہوتا ہے ہر گھوڑے کو لگام پر رکھنے کا ہنر ہوتا #غزالم🌹

جٹی 🦋 (@jutti_kurri) 's Twitter Profile Photo

تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے، جس سے تم محبت کرتے ہو۔ #سرائے_سخن

تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے، جس سے تم محبت کرتے ہو۔

#سرائے_سخن
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

جو چیز ہمارے والدین کو ٹھیک نہیں لگتی وہ واقعی ٹھیک نہیں ہوتیں 🥹💯 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

جو چیز ہمارے والدین کو ٹھیک نہیں لگتی 

وہ واقعی ٹھیک نہیں ہوتیں 🥹💯

<a href="/7n_Star_/">𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃</a> 
#داستان_دل #قومی_زبان