Shameer (@jutt__804) 's Twitter Profile
Shameer

@jutt__804

#FreeImranKhan
Always behind you skipper

ID: 1852270270108909568

calendar_today01-11-2024 08:43:59

1,1K Tweet

164 Takipçi

153 Takip Edilen

Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

ایسے دستور کو صبح بے نور کو 
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا 
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ⁧#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
 میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
⁧#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

جو شخص موت کی چکی میں بیٹھ کر ہر روز عاصم منیر کو للکارتا ہے اس کے ڈر سے 27ویں ترمیم کو لا کر ظالم خود کو تحفظ دے رہے ہیں۔ایک اکیلے شخص سے پورا نظام لرز رہا ہے۔۔!! #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

جو شخص موت کی چکی میں بیٹھ کر ہر روز عاصم منیر کو للکارتا ہے اس کے ڈر سے 27ویں ترمیم کو لا کر ظالم خود کو تحفظ دے رہے ہیں۔ایک اکیلے شخص سے پورا نظام لرز رہا ہے۔۔!!

#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

عثمان جوڑا کے لیے کیا کوئی پارٹی کے وکلا گئے تھے عدالت؟ ایک ورکر کو اکیلا لیوں چھوڑا جا رہا ہے؟

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تم سے پہلے وہ جو ایک شخص یہاں تخت نشین تھا، اسے بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی

تم سے پہلے وہ جو ایک شخص یہاں تخت نشین تھا، اسے بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا۔

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ آبرو ستائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹ دیں گے جب تحریک انصاف کے نظریاتی اور دیرینہ کارکنان کے بجائے سیف اللہ آبرو ، فیصل ملک جیسے لوگ سینیٹر شپ پر آئیں گے تو نتائج ایسے ہی آئیں گے

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ آبرو ستائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹ دیں گے 

جب تحریک انصاف کے نظریاتی اور دیرینہ کارکنان کے بجائے سیف اللہ آبرو ، فیصل ملک جیسے لوگ سینیٹر شپ پر آئیں گے تو نتائج ایسے ہی آئیں گے
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

قانون سازی کا عمل شفاف، آئینی اور قومی مفاد کے مطابق ہونا چاہیے — کوئی بھی تجویز ایسی نہیں ہونی چاہیے جو مختصر مدّت کے ذاتی مفادات کو جواز دے۔ ہم آئین کے تحفظ، عدالتی آزادی اور وفاقی توازن کے لیے سوال اٹھاتے ہیں اور شفاف قومی بحث کے بغیر کسی بھی بنیادی تبدیلی کی حمایت نہیں کریں

قانون سازی کا عمل شفاف، آئینی اور قومی مفاد کے مطابق ہونا چاہیے — کوئی بھی تجویز ایسی نہیں ہونی چاہیے جو مختصر مدّت کے ذاتی مفادات کو جواز دے۔ ہم آئین کے تحفظ، عدالتی آزادی اور وفاقی توازن کے لیے سوال اٹھاتے ہیں اور شفاف قومی بحث کے بغیر کسی بھی بنیادی تبدیلی کی حمایت نہیں کریں
Anaya- Free Imran Khan (@anayahaddad) 's Twitter Profile Photo

Many people don’t know about Abdullah Wazir, the Lahori boy who was peacefully protesting when he was killed in front of the Corps Commander’s House. He became the first martyr of May 9, shot in the head

Many people don’t know about Abdullah Wazir, the Lahori boy who was peacefully protesting when he was killed in front of the Corps Commander’s House. He became the first martyr of May 9, shot in the head
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

سب ظلم کرکے دیکھ لیا، جب کامیابی نہ ملی تو خوف سے اپنے گرد، آئین کی دیوار بنا لی۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

سب ظلم کرکے دیکھ لیا، جب کامیابی نہ ملی تو خوف سے اپنے گرد، آئین کی دیوار بنا لی۔
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Isar Rana (@isarrana1) 's Twitter Profile Photo

مسلسل دھمکیوں کے بعد میرا چینل ہیک ہوگیا ہے اللّه خیر کرے گا میں پیچھے نہیں ہٹوں گا TeamYouTube

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Kamran Khan (@gkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

ایک بزدل خود کو کسی عدالت میں پیش ہونے سے استثنیٰ مانگ رہا ہے جبکہ ایک مرد کے بچے کو عدالت میں پیش کرنے سے بھی ڈرتا ہے۔

ایک بزدل خود کو کسی عدالت میں پیش ہونے سے استثنیٰ مانگ رہا ہے جبکہ ایک مرد کے بچے کو عدالت میں پیش کرنے سے بھی ڈرتا ہے۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا شروع کریں کیونکہ ہمارے لیڈر نے ایک بار کہا تھا جب رات زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے ہمیں اللہ پر بھروسہ اور پوا یقین ہے کہ عمران خان سرخرو ہوں گے ان شاءاللہ سب جوائن کریں شاباش 👏

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا شروع کریں کیونکہ ہمارے لیڈر نے ایک بار کہا تھا جب رات زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے
ہمیں اللہ پر بھروسہ اور پوا یقین ہے کہ عمران خان سرخرو ہوں گے ان شاءاللہ

سب جوائن کریں شاباش 👏
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

دوستوں مایوس نہیں ہونا خان کو اکیلے مت چھوڑنا جو بھی آپ خان کے لئے کر سکتے ہو کریں لیکن ہمت نہیں ہارنی چپ نہیں بیٹھنا دل نہیں چھوڑنا کیونکہ خان آپ کے لئے لڑ رہا ہے کوشش جاری رکھیں ایک دن اللہ ضرور کامیابی دے گا ♥️ #میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا