DHA City Affectees
@justice4dhacity
ID: 821065712181637121
https://web.facebook.com/groups/948331641946385/ 16-01-2017 18:44:55
384 Tweet
1,1K Takipçi
24 Takip Edilen
DHA City Affectees صرف لالچ کی بنا پر گیارہ سال بعد سپریم کورٹ آف پاکستان میں DHAفیز 13لاھور کے بارہ ھزار آلاٹیز بشمول اوورسیز کی مجوزہ جگہ ٹھوکر نیاز بیگ ہتھیانے کے لیے حیلے بہانوں سے کام لینا DHA لاھور کی صریحاً “ اسرائیلی غنڈہ گردی ” ھےDG ISPR Human Rights Commission of Pakistan Supreme Court Of Pakistan
DHA City Affectees جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ھوتے ھیں ان سے بڑے دروازے “آسمان والے “کے فضل سے کھلتے ھیں مکاراپنی چالیں چلتے رہ جاتے ھیں اور “ رب” کی کُن” سے اپنے ھی جال میں الجھ جاتے ھیں ،ایسا کچھ بھی نہیں جو میرے الَؔلہ کے اختیار سے باھر ھوDG ISPR Human Rights Commission of Pakistan
DHAفیز 13 لاھورکی بہترین لوکیشن ٹھوکر نیاز بیگ اسکے بارہ ھزار آلاٹیز بشمول اوورسیز کے گیارہ سالہ صبر کا انعام ھے لیکن صرف لالچ کی بنا پر DHAلاھور کا اسکی لوکیشن ہتھیانے کے خواب دیکھنا جبر ھےDG ISPR DHA Lahore Imran Khan Human Rights Commission of Pakistan Shireen Mazari DHA City Affectees
Umar Saif Prime Minister's Office,DHA Lahore,Government of Pakistan, DG ISPR, Gulzar Ahmad 11800 effectees of DHA City Lahore have been looking for solution for the last 10-13 years. We need same Tokhar Niaz Baig Location. No location change, please DHA City Affectees