JunaidAhmedMir_90 (@junaidahmedmir9) 's Twitter Profile
JunaidAhmedMir_90

@junaidahmedmir9

Follower Of Altaf Hussain Bhai ❤️
جئے متحدہ 🇧🇬 ✊

ID: 1519473245182849024

calendar_today28-04-2022 00:27:26

1,1K Tweet

1,1K Followers

15 Following

JunaidAhmedMir_90 (@junaidahmedmir9) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی کٹھ پتلی سیاسی روش سے آگاہ ایم کیو ایم بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین بھائی نے جب بھی کہا حق کہا سچ کہا اور آج تک اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑے رہے اسی لیے صاحب اختیار لوگوں کی آنکھوں میں خار بن کر کھٹکتے رہتے ہیں #AltafWillWin #الطاف_حسین_ایک_برانڈ_ہے

پاکستان کی کٹھ پتلی سیاسی روش سے آگاہ ایم کیو ایم بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین بھائی نے جب بھی کہا حق کہا سچ کہا
اور آج تک اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑے رہے اسی لیے صاحب اختیار لوگوں کی آنکھوں میں خار بن کر کھٹکتے رہتے ہیں
#AltafWillWin
#الطاف_حسین_ایک_برانڈ_ہے