پچھلے 30 سالوں میں پنجاب نے آپ کے گھر کو 7 دفعہ عزت بخشی ہے، اقتدار کو آپ کے گھر کی لونڈی بنایا ہے
بالکل درست کہ آپ نے پنجاب میں ریکارڈ کام کروائے، لیکن کچھ موقعوں پر کام سے بڑھ کر لوگوں کے جذبات کی ترجمانی کرنا ضروری ہوتا ہے
پنجاب کے لیے بولیں، پنجاب کا آپ پر بہت اُدھار ہے.