jawadsarwar
@jawadsarwar2019
ID: 1684527093160595456
27-07-2023 11:32:27
11,11K Tweet
191 Followers
478 Following
دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر لیاری شاہراہ عبد الرحیم چاکیواڑہ میں تقریب کا انعقاد ۔۔ تاحد نگاہ عوام کی شرکت و شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نعروں سے لیاری گونج اٹھا۔ #MediaCellPPPLyari Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari PPP Digital Gul Hameed Baloch
President #PPP South Khalil Hoat meets with Chairman Bilawal Bhutto Zardari's personal secretary Junaid Saleem Bhai. Strategic discussions to further strengthen the party. Junaid Saleem Jadi
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت کی گئی Bilawal Bhutto Zardari Senator Saeed Ghani Bhaijaan 🌹🫶🏻🌹
Congratulations to Syed Waqar Mehdi for being appointed as Special Assistant to CM Sindh. #MediaCellPPPLyari Senator Syed Waqar Mehdi
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سردار نبیل احمد گبول اور سابق صدر پی پی پی ضلع جنوبی خلیل ہوت کی لیاری فوٹولین کے رہائشی مرحوم اصغر بلوچ کے اہلخانہ سے تعزیت۔ Bilawal Bhutto Zardari Nabil Gabol Khalil Hoat
شہید ابن شہید شاہنواز بھٹو شہید کو سرخ سلام 💞 تاریخ شہادت 18 جولائی 1985 Senator Saeed Ghani
پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کیلئے جدو جہد کرنے والے بہادر باپ کے بہادر بیٹے شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 39ویں یوم شہادت پر سلام پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔ #ShaheedShahnawazBhutto Gul Hameed Baloch Khalil Hoat
Acting Chairman Senate, Syedaal Khan, called on President AsifAliZardari, at Aiwan-e-Sadr
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ محکمہء ٹرانسپورٹ میں روٹ پرمٹ کے اجراء اور تجدید کے نظام کو آن لائن کیا جارہا ہے۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن۔ ❤️🖤💚 Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Ahmed Bhutto Bilal
پی پی پی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و صدر ضلع جنوبی جاوید ناگوری نے لیاری کے جیالے علی نواز بلوچ کی عیادت کی اور ان کی صحتیابی کے لئے دعا۔ اس موقع پر ضلع جنوبی کے سیکرٹری اطلاعات فرید میمن بھی موجود۔ Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Senator Saeed Ghani