Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile
Jawad Faizi (جواد فیضی)

@jawadfaizi5

Worked with Dailies | Anchor | Columnist | Analyst | Motivational speaker | Media Consultant | All tweets are personal views, Rts are not 🚫

ID: 1425063219794747423

linkhttps://ptv.com.pk/ptvNews/UrduPrograms calendar_today10-08-2021 11:55:52

4,4K Tweet

7,7K Takipçi

212 Takip Edilen

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

ہمارے فیلڈ مارشل نے افغانستان کو بار بار متنبہ کیا تھا کہ بت پرستوں اور بت فروشوں کے کہنے پہ غیر اسلامی حرکات سے باز رہنا DG ISPR #Ceasefire #COAS #Pakistan #Afghanistan #FitnaAlHindustan

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل نے جہاں ان نئے افسران کو بھی حوصلہ دیا جن میں سے کچھ کی مائیں نیازی کی تصویریں تکیوں کے نیچے رکھ کر سوتی تھیں بلکہ افغانستان ، ہندوستان و پوری دنیا کو پیغام دیا کہ ہماری افواج بہترین ہیں اور دشمن کو پسپا کرنے کا جذبہ و اہلیت رکھتی ہیں #COAS #Kakul DG ISPR

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں محفوظ ہے ۔۔ باہر ہوتا تو وہی لوگ اسے نوچ ڈالتے جن کی ماؤں بہنوں کو نچاتا رہا ۔۔ پھر ریاست مدینہ کے نام پہ کھلواڑ کرتا رہا ۔۔ گوگیوں ریاض ملکوں کے ذریعے کرپشن کرتا رہا اور حرم مدینہ کی توہین و شہداء کی تضحیک کراتا رہا وہ جیل میں محفوظ ہے #ik #pti #adiala

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

کون کروائے گا ٹماٹر سستا سہیل آفریدی اور عمران خان یہ ہوتی ہے لیڈر کی شان ٹماٹر کی آن ٹماٹر کی بان آفریدی اور عمران خان #Tomato #Potato #Afridi #Ik

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان و اندرونی فتنہ پروروں کی چیخیں ۔۔ اب فرید ذکریا بھی نشانے پر ۔۔۔ Fareed Zakaria #FareedZakaria #Journalism #Pakistan #USA #pti #FitnaAlHindustan

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

فضائی آلودگی ، اسباب و سد باب پہ آج مریم اورنگزیب Marriyum Aurangzeb نےایک چینل پہ تفصیلی گفتگو کی ، حکومتی انتظام و انصرام اپنی جگہ مگر ہمیں عوام کو خود صفائی ، ستھرائی پہ عمل کی اشد ضرورت ہے اے مسلمانو ! صفائی نصف ایمان ہے علماء خطباء کو اس پہ بات کرنی چاہئے #Smok #Smog

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے فیض حمید تک سہیل آفریدی سے گنڈاپور تک بشریٰ سے علیمہ تک سب کلیات نصیبو لعل پر عمل پیرا ۔۔۔ #ik #pti #Naseebo Check out کلیاتِ نصیبو's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSUgE5Xkh/

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ #kpk تو مہا طمع کی رہائی کے لئے آئے تھے اب انہی حکومتوں سے درخواست جنہیں وہ غیر قانونی سمجھتے ہیں برطانیہ میں ہندوستانی لوگوں نے بلوچ مومنٹ کے نام پر پاکستان مخالف مظاہرہ کیا ۔۔۔ اور بے نقابی ہوگئے Safina Khan did a brilliant job 💯 DG ISPR Attaullah Tarar

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

اس شخص سے میں نےجیل میں پوچھا کہ #Ghaza اور #Palestine میں اسرائیل کے ہاتھوں لاکھوں بچے ، بوڑھے ، جوان شہید ہورہے تو #IsraelTerroristState کی مذمت ہی کر دو ۔۔ پھر برادرم Rizwan Razi™ نے پورا کلمہ سنانے کا سوال کیا تو ۔۔۔ اور اب اپنی ماں سے زیادہ محبت کا اظہار #IK #pti #adiala

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز Maryam Nawaz Sharif کے دورہ جاپان پہ تبصرے کرنے والو دیکھ کو اب #Japan میں بھی پہلی بار خاتون وزیر اعظم بن گئی ہیں یاد ہے ناں جب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ Marriyum Aurangzeb , Azma Zahid Bokhari جاپان گئی تھیں اسے کہتے ہیں تین عورتیں ایک کہانی #Punjab

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

میرے سیدی مرشدی استاد گرامی اور اس سے بڑھ کر خاندانی تعلقات والے حضرت قبلہ آغا شورش کاشمیری کے 50 ویں یوم وفات پر اپنے جذبات بعد میں پہلے وصیت ۔۔ جناب سید ارشاد عارف کی زبانی #AghaShorish #ShorishKashmiri Irshad Ahmad Arif Salman Ghani

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پہ پابندی اور ایک دن پہلے کی گفتگو ویڈیو اور خیالات و احساسات #tlp #pti #Journalism

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

برادرم ابصار عالم کے شو میں تعلیم کے حوالے سے کمال و شاندار پروگرام جاری ہے ایسے پروگرامز کی ضرورت ہے نہ کہ ملک کو تباہ و برباد کرنے کی سیاست پہ ٹاک شوز کا سلسلہ بد جاری رہے A great discussion Absar Alam Nadeem Afzal Chan Rana Sikandar Hayat #Education #Punjab SAMAA TV

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

تو یہ ہے وہ ہے کی بجائے اس پہ عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے یقیناً آپ نے صحیح اور پورا ہاتھ ڈالا ہے نبض پر مگر علاج ہوگا تو فائدہ ہوگا صرف نبض پر ہاتھ رکھنا کافی نہیں Shehbaz Sharif Khawaja M. Asif

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی پاک مخالف سازش و بغاوت پر مبنی تحریک انتشار خود اس کے گلے کی ہڈی بن گئی ۔۔ پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی مگر اصل مطالبہ یہ ہے کہ گزشتہ دنوں کی جانے والی بے غیرتی پر انکوائری کی جائے ، سزا دی جائے AsifAliZardari Bilawal Bhutto Zardari Shehbaz Sharif DG ISPR #AJK

Jawad Faizi (جواد فیضی) (@jawadfaizi5) 's Twitter Profile Photo

یہ جو سہیل آفریدی اپنے صوبے اور سرحدی پٹی میں بغاوت جیسے جذبات پھر سے ابھار رہا ہے ؟ اس کا بہرحال نتیجہ کچھ اچھا نہیں نکلے گا کیا اندر پھر کوئی " فیض حمید " موجود تو نہیں ؟ DG ISPR Khawaja M. Asif Mohsin Naqvi #KPK #pti #Wafaq #Terrorism #Fitna