Javeria Siddique
@javerias
Op-Ed @trturducom @roznamadunya @indyurdu
Aviation: Writer and Photographer
facebook.com/OfficialJaveri…
youtube.com/javeriasiddique
ID: 69807765
http://www.javeriasiddique.com/ 29-08-2009 06:24:07
234,234K Tweet
1,6M Followers
5,5K Following
خدیجہ شاہ، فائزہ مراد، شایان بشیر عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں۔ خطرات بیشمار ہیں، راستے کٹھن ہیں، جیل دوبارہ بھیجنے کے پیغامات بھی مل رہے ہیں۔ لیکن خدیجہ شاہ، فائزہ مراد اور میں نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے پہلے جلسے میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
حکمت مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز ہو گیا مانند آب ارزاں مسلماں کا لہو مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز اقبال #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار Javeria Siddique