Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile
Javeria Siddique

@javerias

Op-Ed @trturducom @roznamadunya @indyurdu
Aviation: Writer and Photographer
facebook.com/OfficialJaveri…
youtube.com/javeriasiddique

ID: 69807765

linkhttp://www.javeriasiddique.com/ calendar_today29-08-2009 06:24:07

234,234K Tweet

1,6M Followers

5,5K Following

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا

یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے 
یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
Developing Pakistan (@devpak47) 's Twitter Profile Photo

The State Bank of Pakistan (SBP) announced the winners of its competition for the designs of the new banknote series. The central bank had initiated the process for designing and issuing of new banknotes series of all existing denominations in January, 2024.

The State Bank of Pakistan (SBP) announced the winners of its competition for the designs of the new banknote series.

The central bank had initiated the process for designing and issuing of new banknotes series of all existing denominations in January, 2024.
Sarmad Hameed (@sarmadhameed4) 's Twitter Profile Photo

نادرا کا نکالا جانے والا چیئرمین اب بجلی کا بل کیسے بھرے گا؟ پتہ نہیں اسکے بچوں نے ناشتہ بھی کیا ہو گا یا بھوکے ہی سکول چلے گئے ہوں گے؟ بڑا پاپ کمایا لاہور ہائیکورٹ نے!! 🥲

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

مارگلہ روڈ پر پاکستان نیوی کے وار ہیرو ایڈمرل ر احمدتسنیم سے اتفاقاً ملاقات ہوگئی۔ 90 سال کی عمر وہی پُروقار شخصیت وہی بلند حوصلہ جو انہوں نے۶۵ اور۷۱کی جنگوں میں بھارت کے خلاف دکھایا تھا۔ احمدتسنیم بہت شفقت سے مجھے ملے۔ ان کو دیکھ کر میں ماضی میں کھو گئی۔ dunya.com.pk/index.php/auth…

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی میڈیا اور ن لیگی سوشل میڈیا میں اب کوئی فرق نہیں جس اینگل سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا ہوتا وہی اینگل چینلز کا ہے وہی سکرین شارٹ وہی تجزیہ کار۔ زوال کا عروج ہے مگر حاصل کیا ہورہا🤔

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

خدیجہ شاہ، فائزہ مراد، شایان بشیر عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں۔ خطرات بیشمار ہیں، راستے کٹھن ہیں، جیل دوبارہ بھیجنے کے پیغامات بھی مل رہے ہیں۔ لیکن خدیجہ شاہ، فائزہ مراد اور میں نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے پہلے جلسے میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Naimat Khan (@nkmalazai) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اس وقت چند افراد اسرائیل کی کھلم کھلا حمایت کررہے ہیں۔وہ پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل ہوکر بھی آئے ہیں! انکے ٹائم لائن دیکھ لیں کہ وہ موجودہ حکومت اور اسٹبلشمنٹ کے حمایتی ہیں یا عمران خان کے؟ یہ افراد “اسرائیل کےحامی” عمران خان پر بے رحمانہ تنقید کیوں کررہے ہیں؟

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

گارڈین میں رائے دی جاتی ہے کہ عمران خان نے سلمان رشدی کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا اور یہ طالبان دوست بھی ہے اب نیا منترا لکھایا گیا ہے کہ عمران پاک اسرائیل تعلقات کیلیے موزوں ہے واقعی عمران خان نے انکی مت ماردی ہے

گارڈین میں رائے دی جاتی ہے کہ عمران خان نے سلمان رشدی کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا اور یہ طالبان دوست بھی ہے اب نیا منترا لکھایا گیا ہے کہ عمران پاک اسرائیل تعلقات کیلیے موزوں ہے 
واقعی عمران خان نے انکی مت ماردی ہے
Waseem (@waseem7801) 's Twitter Profile Photo

حکمت مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز ہو گیا مانند‌ آب ارزاں مسلماں کا لہو مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز اقبال #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار Javeria Siddique

حکمت مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی 
ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز
ہو  گیا  مانند‌  آب  ارزاں  مسلماں کا لہو 
مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز

اقبال

#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار <a href="/javerias/">Javeria Siddique</a>
Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

Roads leading to G-15 and nearby areas are blocked by containers. Govt's desperate move to block roads with containers in Islamabad reveals their fear of PTI's power! Form 47 gov can't silence the people's voice. The more you try to suppress, the stronger they will become!!

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

🔴اسلام آباد آنے والے احتیاط کریں، نیچے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے ہیں🔴 * 26 نمبر چونگی * جی ٹی روڈ ٹیکسلا سے اسلام آباد * مری سے آنے والوں کیلئے 17 میل انٹرچینج بند * ایکسپریس وے کھنہ پل پر بند، زیروپوائنٹ، فیض آباد کنٹینر

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر جنرل باجوہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا شدید دباؤ تھا لیکن عمران خان نے جنرل باجوہ کی یہ بات تسلیم نہیں کی جسکی وجہ سے انکی حکومت گرائی گئی، دباؤ کے ساتھ ان کو لالچ بھی دیا گیا لیکن وہ اس کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہے۔

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

مجھے امید تھی کی عظیم تحقیقاتی صحافی و ماہر گھریلو امور اس موضوع پر کچھ بولیں گے۔ دھت ایسی امید کی

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

Khadijah Shah, a courageous advocate, joined a webinar with renowned Professors Jeffrey Sachs and Abdul Jabbar to shed light on the plight of political prisoners following the brutal crackdown on May 9th. As a victim of persecution herself, Khadijah has become the voice of PTI

Zeeshan Ahmed (@iamzeeshan1503) 's Twitter Profile Photo

خدیجہ شاہ، فائزہ مراد، شایان بشیر عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں۔ خطرات بیشمار ہیں، راستے کٹھن ہیں، جیل دوبارہ بھیجنے کے پیغامات بھی مل رہے ہیں۔ لیکن خدیجہ شاہ، فائزہ مراد اور میں نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے پہلے جلسے میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔