Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile
Javeda Faheem

@javeda_faheem

President Jamaat e islami Women's Wing Karachi .

ID: 1536724746821410817

calendar_today14-06-2022 14:59:23

613 Tweet

2,2K Takipçi

92 Takip Edilen

Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے عوام اسوقت عزیمت اور جدوجہد کی اس راہ پر گامزن ہیں جو انبیاء کرام پر ہونی والی سختیوں کو آج کے دور میں زندہ رکھے ہوئے ہے ۔ ہمیں بھی اپنی آرام پسندی ، سہولت اور سست روی کو ختم کر کے پر عزم جدوجہد کے ذریعے اس مقصد کو زندہ رکھنا ہے ۔

غزہ کے عوام اسوقت عزیمت اور جدوجہد کی اس راہ پر گامزن ہیں جو انبیاء کرام پر ہونی والی سختیوں کو آج کے دور میں زندہ رکھے ہوئے ہے ۔ 
ہمیں بھی اپنی آرام پسندی ، سہولت اور سست روی کو ختم کر کے پر عزم جدوجہد کے ذریعے اس مقصد کو زندہ رکھنا ہے ۔