Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile
Javeda Faheem

@javeda_faheem

President Jamaat e islami Women's Wing Karachi .

ID: 1536724746821410817

calendar_today14-06-2022 14:59:23

613 Tweet

2,2K Followers

92 Following

Javeda Faheem (@javeda_faheem) 's Twitter Profile Photo

انبیاء کرام کی اقامتی زندگی بہت کڑی اور طویل آزمائشوں سے پر رہی ہے ۔ حق بات کہنا اہم ہے چاہے وہ کسی بھی طاقتور یا مقتدر قوت کے خلاف ہو اس پر کوئی دباو قبول نہ کیا جائےاسوقت حالات کی ستم ظریفی کے آگے شکست مان لینا اور حق کے علاوہ دوسرا راستہ اختیار کرنا اللہ کے غضب کو دعوت دیگا۔

انبیاء کرام کی اقامتی زندگی  بہت کڑی اور طویل آزمائشوں سے پر رہی ہے ۔
حق بات کہنا اہم ہے چاہے وہ کسی بھی طاقتور یا مقتدر قوت کے خلاف ہو اس پر کوئی دباو قبول نہ کیا جائےاسوقت حالات کی ستم ظریفی کے آگے شکست مان لینا اور حق کے علاوہ دوسرا راستہ اختیار کرنا اللہ کے غضب کو دعوت دیگا۔