Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile
Jamal Abdullah Usman

@jamalabdullahpk

Author | Journalist | ex Senior Content Producer @Aaj_Urdu | ex Content Producer @SamaaTV , NeoTV | Writes for @DailyUrduPoint

ID: 460150247

linkhttps://www.urdupoint.com/daily/column-writer/149/jamal-abdullah-usman.html calendar_today10-01-2012 12:55:48

4,4K Tweet

3,3K Takipçi

887 Takip Edilen

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

جسٹس فائز عیسیٰ "سازش" کا حصہ؟ کل بلاول بھٹو نے پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھیننے کو بھی "سازش" قرار دے دیا۔ ان کے مطابق بلے کے اس نشان چھننے سے تحریک انصاف کو فائدہ ہوا اور ان کے مطابق انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرلی۔ گویا

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

This Palestinian man criticised Arab countries for not doing enough to intervene in Israel's war on Gaza, saying 'if they had defended Gaza, Israeli forces wouldn’t have done this' ⤵️

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف بہت جذباتی تقریر فرمارہے ہیں۔ پاکستان کے حالات سے ناواقف شخص سنے تو آنکھوں میں آنسو آجائیں۔ فرماتے ہیں کہ اس سال ہم نوجوانوں کو دس لاکھ اسمارٹ فون دیں گے۔ فری لانسرز کے لیے سہولیات دیں گے اور اپنے تمام وسائل ان کے قدموں میں نچھاور کریں گے۔ وزیراعظم صاحب!

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن ۹۰ کی دہائی سے نکل کے ہی نہیں دے رہی۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ میری حکومت میں سبزیوں کی قیمت ۱۰ روپے تھی اور اب قیمتیں ناقابلِ برداشت ہیں۔ ان سے کوئی کہے کہ اس بنیاد پر تو جنرل ضیاء الحق کا بیٹا دعویٰ کرسکتا ہے کہ میرے والد کا دورِ حکومت بہت اچھا تھا کیونکہ سبزیاں ایک

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

پاشا صاحب نے تین ماہ قبل ایک انکشاف عاصمہ شیرازی صاحبہ کے شو میں کیا تھا، آج سن کر فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ انہوں نے کتنی درست نشاندہی اور پیشین گوئی کی تھی؟ ⁦Asma Shirazi

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

لمحہ موجود کی حقیقت یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے سیاست اور سیاست دانوں کی لاج رکھ لی۔ جو ترامیم آرہی تھیں، وہ سیاست دانوں اورعام فرد کو اگلی کئی دہائیوں تک پریشان کیے رکھتیں۔ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت سب سیاسی جماعتوں کو مولانا کا یہ احسان ضرور یار رکھنا چاہیے۔

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کرنے والے ہیں، جس کے بعد آئینی بینچ کے سربراہ کو بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل کردیا جائے گا۔ عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں مرتضیٰ وہاب کا اہم بیان واضح رہے کہ اس طرح جسٹس منیب اس کمیٹی سے آؤٹ ہوجائیں گے۔

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز جسٹس فائز عیسی کے خلاف لندن میں ہنگامہ آرائی میں ملوث اور حملے کے محرک 26افراد کو ڈی پورٹ کیا جارہا ہے۔ سینئر صحافی مظہر عباس کی عاصمہ شیرازی Asma Shirazi کے پروگرام میں گفتگو

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

حماد اظہر صاحب ایسی سلیمانی ٹوپی پہنے رکھتے ہیں کہ جب چاہتے ہیں نمودار ہوجاتے ہیں جب چاہتے ہیں غائب ہوجاتے ہیں۔ کیا تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو بھی وہ یہ جادوگری سکھائیں گے؟ Hammad Azhar

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل جیسے اس وجہ سے بے لگام ہوئے ہیں کہ شرفا انہیں جواب نہیں دیتے۔ یا جواب دیتے ہوئے لفظ لفظ احتیاط برتتے ہیں۔ طلعت صاحب نے اس جیسوں کی درست کلاس لی ہے اور عاصمہ صاحبہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ⁦Asma Shirazi⁩ ⁦Syed Talat Hussain

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

گل صاحب Dr. Shahbaz GiLL نے کس لیفٹیننٹ جنرل کے پاؤں پکڑے تھے؟ کسی کے پاس کوئی تفصیل ہو تو عنایت فرمائی جائے۔

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

زبان انسان کے خاندان کے حسب نسب کا پتہ دیتی ہے کہ اسکا بیک گراونڈ کیا ہے۔ آپ زبان درازی کریں میں آپکے خلاف حقائق رپورٹ کروں گا۔ اور اگر ان میں کچھ غلط ثابت ہوا تو چیلنج ہے دنیا کی کسی عدالت میں میرے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دینا۔ بہرحال جو مواد میں آپ کے حوالے سے اکٹھا کرچکا

Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

اخبارات میں مریم نواز کی اشتہاری مہم دیکھ کر لگتا ہے جیسے یہ ماریہ بی، لائم لائٹ، گل احمد یا الکرم کے اشتہارات ہیں۔ سینئر صحافی Jamal Abdullah Usman کا جامع تبصرہ

Jamal Abdullah Usman (@jamalabdullahpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک success story ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے نابالغ ووٹرز ہیں اور میں انہیں بالغ بناؤں گا اور انہوں نے یہ کرکے دکھایا۔ Asma Shirazi

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

🟥 پاکستان میں ترک اتاشی برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبدالرحمان آق کوش اور ایجوکیشن اتاشی ڈاکٹر مہمت توران حفاظ قرآن بچوں کی "دستار بندی" کر رہے ہیں تقریب اسلام آباد کے نجی اسکول دارارقم میں منعقد ہوئی تفصیلات 👇 turkeyurdu.com/dare-arqam-sch… 🇹🇷🇵🇰

🟥 پاکستان میں ترک اتاشی برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبدالرحمان آق کوش اور ایجوکیشن اتاشی ڈاکٹر مہمت توران حفاظ قرآن بچوں کی "دستار بندی" کر رہے ہیں
تقریب اسلام آباد کے نجی اسکول دارارقم میں منعقد ہوئی 
تفصیلات 👇
turkeyurdu.com/dare-arqam-sch…
🇹🇷🇵🇰
Sabookh Syed | Journalist (@saboohsyed) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے شہریوں سے اپیل ہفتے کی دوپہر کا وقت تھا۔ اسلام آباد کے پُرامن ایف–11 مرکز میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔ ایک شخص — شاید آپ کی طرح — اپنی گاڑی میں قیمتی لیپ ٹاپ رکھ کر تھوڑی دیر کے لیے قریب کسی کام سے گیا تھا۔واپس آیا تو اس کی گاڑی تباہی کا منظر پیش کر