Abdul Hadi Jalbani(@jalbani_hadi) 's Twitter Profileg
Abdul Hadi Jalbani

@jalbani_hadi

ID:1455042948484190208

calendar_today01-11-2021 05:25:43

69,2K Tweets

1,4K Followers

4,6K Following

Abdul Hadi Jalbani(@jalbani_hadi) 's Twitter Profile Photo

If PPP and MQM are defeated in the elections, the threat of terrorism will end in Sindh. Your generations will pray for these two people of Karachi to be walled in the election.

If PPP and MQM are defeated in the elections, the threat of terrorism will end in Sindh. Your generations will pray for these two people of Karachi to be walled in the election. ⁦ ⁦#سیاست_کا_سلطان_عمران_خان
account_circle
چاچا افلاطون(@chflato) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو شاٸد غریب عوام کو بھوک و افلاس اور خودکشیوں سے مارنے کا ٹاسک ملا ہے۔
ہوشربا مہنگاٸی کرکے چھوٹے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بھی روکی جانے لگیں۔۔
”بچوں کو مار کے خودکشی کرلوں“
ریلوے ملازم کی چیف جسٹس سے بےبسی کے ساتھ روتے ہوۓ دھاٸی۔۔

account_circle
در نایاب(@Dur_Naayaab) 's Twitter Profile Photo

آخر دہشتگردوں کا ہدف صرف مساجد، مدارس و عام پاکستانی ہی کیوں ہوتے ہیں
جاتی امرا، بلاول ہاؤس و اشرافیہ کیوں نہیں۔۔۔؟؟؟

account_circle
Sadia(@Sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

میدان میں ایک ایسی تحریک انصاف ہے جو کئی طرح کی آزمائشوں سے گزر کر پختہ ہوچکی ہے- پچھلے چند ماہ میں تحریک انصاف نے بہت کچھ سیکھا اور برداشت کیا عمران خان نے اپنے سب مخالفین کو شکست دی ہے اب تحریک انصاف کا خود پر اعتماد آخری حد کو چھو رہا ہے۔
حبیب اکرم

میدان میں ایک ایسی تحریک انصاف ہے جو کئی طرح کی آزمائشوں سے گزر کر پختہ ہوچکی ہے- پچھلے چند ماہ میں تحریک انصاف نے بہت کچھ سیکھا اور برداشت کیا عمران خان نے اپنے سب مخالفین کو شکست دی ہے اب تحریک انصاف کا خود پر اعتماد آخری حد کو چھو رہا ہے۔ حبیب اکرم #انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
account_circle
Sadia(@Sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 93 ہوگئی۔
افسوس اتنی جانیں چلی گئی ہم نے اپنے پیارے کھو دیے، لیکن حکومتی ترجمان صحافی اس میں بھی PDM کا سیاسی مستقبل تلاش کر رہے ہیں۔
افسوس کیسے کیسے لوگوں نے قلم اٹھا رکھا ہے۔




پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 93 ہوگئی۔ افسوس اتنی جانیں چلی گئی ہم نے اپنے پیارے کھو دیے، لیکن حکومتی ترجمان صحافی اس میں بھی PDM کا سیاسی مستقبل تلاش کر رہے ہیں۔ افسوس کیسے کیسے لوگوں نے قلم اٹھا رکھا ہے۔ #KPK #Peshawarunderattack #انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ #آخر_کب_نکلو_گے
account_circle
Abdul Hadi Jalbani(@jalbani_hadi) 's Twitter Profile Photo

Pathans are part of our Pakistan. Stop the massacre of Pathans in Peshawar. The massacre of Pathans in Peshawar is being done by the imported federal government, which we strongly condemn.

account_circle
Abdul Hadi Jalbani(@jalbani_hadi) 's Twitter Profile Photo

Pathans are part of our Pakistan. Stop the massacre of Pathans in Peshawar. The massacre of Pathans in Peshawar is being done by the imported federal government, which we strongly condemn.

account_circle
Ghulam Mustafaᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ(@GhulamM90) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
یا رب کاٸنات مایوسی گناہ ہے.ہمیں مایوسی سے بچا. ہمیں سچا ،پکا مسلمان بنا دے.نماز باقائدگی سے پڑھنے کی توفیق عطا فرما.عبادت گزار بندہ بنا دے.انکساری نصیب فرما.ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرما
ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا
اپنی رحمت کے دروازے کھول دے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر یا رب کاٸنات مایوسی گناہ ہے.ہمیں مایوسی سے بچا. ہمیں سچا ،پکا مسلمان بنا دے.نماز باقائدگی سے پڑھنے کی توفیق عطا فرما.عبادت گزار بندہ بنا دے.انکساری نصیب فرما.ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرما ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے والا بنا اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
account_circle
Haroon Farooqi(@HaroonFarooqi4) 's Twitter Profile Photo

دو تہائی اکثریت کیا اب تو عمران خان تین چوتھائی اکثریت لیں گے سب سے زیادہ ووٹ عمران خان کے ہیں۔
سینئر تجزیہ کار ہارون رشید

account_circle
Ch Nadeem(@ChNadee15807018) 's Twitter Profile Photo

ہماری ایجنسیاں فواد چوہدری کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر عدالت پیش کرنے میں مصروف رہے اور دوسری طرف دہشتگردوں نے ایجنسیوں کا ہی منہ کالا کردیا۔

account_circle
💫Adovcate 💫(@SB_076) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہی ہم اس کی طرف داری نہیں کر رہے ہمارے دِلوں کی ترجمانی کر رہا ہے

اس میں کوئی شک نہیں کہ اب اِنکو ڈالرز
چاہئے چاہے جتنا بھی عوام کا خون بہانا پڑے۔

account_circle
Shahzad Khaliq(@skhaliq363) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اتنی امیر اور عیاش قوم ہے کہ صرف اتنی سی بات بتانے کے لئے بھی وزیر خزانہ رکھا ہوا ہے کہ خزانہ خالی ہے۔۔۔۔۔۔!!



@_ImranRiazKhan @AlizeyNoor03 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @Qursum12

پاکستانی اتنی امیر اور عیاش قوم ہے کہ صرف اتنی سی بات بتانے کے لئے بھی وزیر خزانہ رکھا ہوا ہے کہ خزانہ خالی ہے۔۔۔۔۔۔!! #ReadyToDieForImranKhan #ہم_تمہیں_ٹکر_دینگے #مراد_نے_کہا_تھا @_ImranRiazKhan @AlizeyNoor03 @TeamiPians @Qursum12
account_circle