
Jalal Rath
@jalalrath
ID: 1267172242326257664
31-05-2020 19:14:07
14,14K Tweet
725 Followers
2,2K Following


















زندگی میں ایسا وزیر اعلی کبھی نہیں دیکھا نا سنا ہمارے ہاں وزیر اعلیٰ تو دور کی بات وزرا کے منشی پی اے وغیرہ میں اتنی اکڑ ہوتی ہے کہ کسی سے ہاتھ ملانا توہین سمجھتے ہیں ملک کے سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلی مشکل کی گھڑی میں خود جاکر عوام کی دیکھ بھال کررہے ہیں شکریہ Maryam Nawaz Sharif


