Javed Iqbal (@jadiawan66) 's Twitter Profile
Javed Iqbal

@jadiawan66

I believe Allah

ID: 1516453036176125955

calendar_today19-04-2022 16:26:08

2,2K Tweet

473 Followers

1,1K Following

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

او نو نو نو نو نو نو یہ کیا کر دیا عمران بھائی یہ تو زیادتی ہے ،فائر وال کی کلیاں پھڑک گئیں۔۔😂😂🤧

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

فائر وال نا لگائے تو بیچارے کیا کرے۔۔۔ اتنی سریس گفتگو کو ایک ہنسی سے اڑا کے رکھ دیا 😑 بدتمیز نوجوان 😄

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ایسا لگتا ہے کہ کوئی رینٹ پہ چلا رہا ہے سامنے ان کا فیس ہے لیکن پیچھے کوئی اور ہے۔ حامد میر siasat.pk/threads/898295/

پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ایسا لگتا ہے کہ کوئی رینٹ پہ چلا رہا ہے سامنے ان کا فیس ہے لیکن پیچھے کوئی اور ہے۔ حامد میر

siasat.pk/threads/898295/
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

رہا کرو رہا کرو محمد ارسلان شیخ کو رہا کرو یہ ہمارا گمنام ہیرو بھی Military قید میں ہے اس کیلئے بھی ضرور آواز اٹھایا کریں

رہا کرو رہا کرو محمد ارسلان شیخ کو رہا کرو

یہ ہمارا گمنام ہیرو بھی Military قید میں ہے اس کیلئے بھی ضرور آواز اٹھایا کریں
Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

کینٹ کی لوڈشیڈنگ 8؟؟؟؟؟ نہیں کینٹ کی بھی 12 ہوگی جب میرے گھر کی 12 ہے تو کینٹ کی بھی 12 ہوگی یہ میں کہہ رہا ہوں

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

شاہد آفریدی نے کہا ہے عمران ریاض Mentally Stable نہیں یہ بہت سیریس بات ہے آپ کسی کو یہ کہہ دیں عمران ریاض اپنے vlogs کر رہے ہیں وہ ہر جگہ جارہے ہیں وہ بلکل صحیح ہے عمران ریاض اگر چاہیں تو آفریدی کے خلاف قانونی کارروائی کرسکتے ہیں منصور علی

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن عمر ایوب👏👏 ہم اڈیالہ جیل جاتے ہیں تو جیلر اور پولیس حکام ہمیں بتاتے ہیں ISI اور دیگر خفیہ ایجنسیوں کے لوگ یہاں پر بیٹھے ہیں وہ کنٹرول کرتے ہیں

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف کے حلقے میں کھڑی پولنگ ایجنٹ پروف کیساتھ دھاندلی سامنے لا رہی ہے خواجہ آصف 50 ہزار سے زیادہ ووٹ سے ہارے تھے پھر جیتے کیسے وہ آج ثناء اللہ مستی خیل صاحب نے بتا دیا ہے

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

پھیلا دو ہر جگہ 🚨 یہ دیکھیں سب ، مراد سعید کی ویڈیو تب کی ہے جب انہوں نے کے پی ہاؤس میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے جرگہ طلب کیا تھا ، مگر انکو اندر جانے سے روک دیا گیا تھا #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

میں نے مُراد سعید کو دیکھ کے سیاست شروع کی۔ جس دن عمران خان نے فائنل کال دی مراد سعید سب سے پہلے عوام کے درمیان ہو گا۔ایم این اے شفقت ایاز

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"متنازعہ لیکشن کروانے پر پورے الیکشن کمیشن پر Article 6 لگتا ہے، نواز شریف جو 80 ہزار کی لیڈ سے ہار رہا تھا اسکے 14 ووٹوں کو 214 اور 18 کو 818 بنا کر یاسمین راشد کو ہروایا گیا"۔ اعتزاز احسن siasat.pk/threads/898613/

"متنازعہ لیکشن کروانے پر پورے  الیکشن کمیشن پر Article 6 لگتا ہے، نواز شریف جو 80 ہزار کی لیڈ سے ہار  رہا تھا اسکے 14 ووٹوں کو 214 اور 18 کو 818 بنا کر یاسمین راشد کو ہروایا  گیا"۔ اعتزاز احسن

siasat.pk/threads/898613/
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"خواجہ آصف فرمارہے تھے کہ مجھے نہیں پتہ خارجہ پالیسی کہاں پہ بنتی ہے، آپ وزیر ہیں  آپ کو ابھی تک یہ عقل نہیں آئی کہ آپ کھڑے ہوکر یہ کہہ رہے ہیں"-حبیب اکرم Habib Akram siasat.pk/threads/898581/

"خواجہ آصف فرمارہے تھے کہ مجھے نہیں پتہ خارجہ پالیسی  کہاں پہ بنتی ہے، آپ وزیر ہیں  آپ کو ابھی تک یہ عقل نہیں آئی کہ آپ کھڑے  ہوکر یہ کہہ رہے ہیں"-حبیب اکرم
<a href="/HabibAkram/">Habib Akram</a>
siasat.pk/threads/898581/
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگوں نے آج کراچی ریلی پر ظالمانہ تشدد کیا حلیم عادل شیخ کا خصوصی پیغام جاری Haleem Adil Sheikh

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

مجھے فون آیا اور کہا کہ تمھاری بیوی کو GHQ حملہ کیس میں ڈال دیں گے تمھارے گھر کو مسمار کردیں گے تمھارے بھائی کو کوئٹہ چھاؤنی پر حملے میں ڈال دیں گے۔۔۔ قاسم سوری کا انکشاف۔۔۔‼️

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

ہم بائیڈن اور یو کے کی ایڈمنسٹریشن سے پوچھتے ہیں کہ انہوں نے 75 سالہ نظام پہ قابض چار پانچ بندوں کے ساتھ رہنا ہے یا 25 کروڑ عوام کے ساتھ آپ آپنی اس آواز کو Uk اور USAکے پارلیمنٹیرینز کو بھی بھجوا سکتے ہیں۔۔ عاطف خان لندن پروٹیسٹ میں USAسے..!!

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر صحیح سلامت اپنے گھروں کو واپس چلے گئے، سوال یہ ہے کہ جس صوبے میں چار لاکھ سیاح بحفاظت آئے اور چلے گئے وہاں آپ کون سی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے لگے ہیں؟؟

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر صحیح سلامت اپنے گھروں کو واپس چلے گئے، سوال یہ ہے کہ جس صوبے میں چار لاکھ سیاح بحفاظت آئے اور چلے گئے وہاں آپ کون سی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے لگے ہیں؟؟
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج کو دی جانے والی امداد بند ہونی چاہیے، کیونکہ پاکستانی فوج یہ پیسے صحافیوں کو قید کرنے، ایک سیاسی پارٹی کو دبانے اور اپنی ہی عوام پر ظلم کرنے پر لگا رہی ہے اپنی عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا ناقابل معافی جُرم ہے امریکی کانگرس مین گریگ کیسار