خلق خدا کے دل میں گھر کرنا آسان نہیں ہے علماء تو لاکھوں ہیں لیکن امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ جیسوں کے لیے صدیاں انتظار کرتی ہیں تاریخ میں مزاحمت کرتے والے علماء تو بہت مل جاتے ہیں ایسی مثالیں کم ہیں کوئی لاکھوں نوجوانوں کو اس کام پر لگا دے #نوائےسحر