ثناءاللہ جدون(@jad00n_) 's Twitter Profileg
ثناءاللہ جدون

@jad00n_

مزدور و سیاسی کارکن
ٹیم #نوائےسحر

ID:1781228881288302592

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%40jad00n_&t=ZzcB48Bnsdrz9meULl5D0g&s=09 calendar_today19-04-2024 07:52:08

604 Tweets

627 Followers

507 Following

Follow People
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

*اے مدینہ ترے سردار ﷺ کے صدقے جاؤں..❣️*
*ترے سیدﷺ ترے مختارﷺ کے صدقے جاؤں..❣️*

*تیری پھولوں سے بھری ڈالی کے کانٹے چوموں..❣️*
*ترے پتھر ترے گلزار کے صدقے جاوں..❣️*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وآصحابہ وبارک وسلم*🌹✨

*※✤͜♥️⃟(✿خــــــاکــــ مــــدینــــہ✿) ⃟♥️✤͜※*

*اے مدینہ ترے سردار ﷺ کے صدقے جاؤں..❣️* *ترے سیدﷺ ترے مختارﷺ کے صدقے جاؤں..❣️* *تیری پھولوں سے بھری ڈالی کے کانٹے چوموں..❣️* *ترے پتھر ترے گلزار کے صدقے جاوں..❣️* *صلی اللہ علیہ وآلہ وآصحابہ وبارک وسلم*🌹✨ *※✤͜♥️⃟(✿خــــــاکــــ مــــدینــــہ✿) ⃟♥️✤͜※* #نوائےسحر
account_circle
Syed Ghazanfar Ali(@GMC_01) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ گفتار کے غازی بنے ہوئے ہیں کاش وہ کردار کے بھی غازی ہوتے تو حالات ایسے نا ہوتے

account_circle
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

*ہے جب تک جان ہم لبیک کے نعرے لگائیں گے*
*اے دشمن دین تم کو ایک دن جڑ سے مٹائیں گے*
پاکستان بچاؤ مارچ کی حسین یادیں ❤️❤️❤️

account_circle
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

*مـیرے ســینے مــیں بــڑے درد ہــیں اگر بیـــان کـــروں تـــو زبـــان جلــــتی ہے🥺😥😭*
*حــــشر کـــو ہـــو گــا یہ معلــــوم کہ جیــتا کـــون اور ہـــارا کـــون❤️*
یا اللّٰہ ہمیں قیامت کے دن بابا جی کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچانا

account_circle
𝓝𝓞𝓞𝓡وجدانِ باباجان(@900RKhr) 's Twitter Profile Photo

ﻭﮦ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺑﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﯾﺴﮯ ﺩﺭﻭﯾﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﺠﺮﮦ
ﺟﻦﮐﮯﺟﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺗﺎﺝ ﭘﮍﮮﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
❤️😍🥀

ﻭﮦ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺑﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﮍﮮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﺭﻭﯾﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﺠﺮﮦ ﺟﻦﮐﮯﺟﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺗﺎﺝ ﭘﮍﮮﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ❤️😍🥀 #TLP_Promotion
account_circle
sajid sajid(@sajidsa25437539) 's Twitter Profile Photo

سود ختم ۔۔ یہود ختم
سود کو ختم کرنے کی کوشش کرو بہت سے مسئلے ٹھیک ہو جائے گے

account_circle
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی!!

وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی!! #نوائےسحر
account_circle
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

*ہم اسرائیلی سربراہ نیتن یاہو کو پورے عالم.کا ملعون بنا کر رہیں گے ان شاءاللہ!*
*شیرِ اسلام کا ایک تاریخی جملہ🇵🇸🦁👊*

*ہم اسرائیلی سربراہ نیتن یاہو کو پورے عالم.کا ملعون بنا کر رہیں گے ان شاءاللہ!* *شیرِ اسلام کا ایک تاریخی جملہ🇵🇸🦁👊* #نوائےسحر
account_circle
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

عرب میں مندر اور شراب خانے حلال...
لیکن جنت البقیع میں حضرت فاطمتہ کا روضہ حرام ؟؟

عرب میں مندر اور شراب خانے حلال... لیکن جنت البقیع میں حضرت فاطمتہ کا روضہ حرام ؟؟ #نوائےسحر
account_circle
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

*✨اگر والدین کی محنت اور سپورٹ سے لڑکی ڈاکٹر بن سکتی ہے تو نمازی کیوں نہیں بن سکتی*
*پردہ کیوں نہیں کر سکتی؟🌹🥀*
*اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:🤲🏻*

*✨اگر والدین کی محنت اور سپورٹ سے لڑکی ڈاکٹر بن سکتی ہے تو نمازی کیوں نہیں بن سکتی* *پردہ کیوں نہیں کر سکتی؟🌹🥀* *اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:🤲🏻* #نوائےسحر
account_circle
ثناءاللہ جدون(@jad00n_) 's Twitter Profile Photo

خلق خدا کے دل میں گھر کرنا آسان نہیں ہے
علماء تو لاکھوں ہیں
لیکن امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ جیسوں کے لیے صدیاں انتظار کرتی ہیں
تاریخ میں مزاحمت کرتے والے علماء تو بہت مل جاتے ہیں
ایسی مثالیں کم ہیں
کوئی لاکھوں نوجوانوں کو اس کام پر لگا دے

خلق خدا کے دل میں گھر کرنا آسان نہیں ہے علماء تو لاکھوں ہیں لیکن امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ جیسوں کے لیے صدیاں انتظار کرتی ہیں تاریخ میں مزاحمت کرتے والے علماء تو بہت مل جاتے ہیں ایسی مثالیں کم ہیں کوئی لاکھوں نوجوانوں کو اس کام پر لگا دے #نوائےسحر
account_circle
Rana Zaheer12(@rz175i) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے سستی سلیبریٹیز کو ان فالو کر دیا جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا تھا

آج میں نے سستی سلیبریٹیز کو ان فالو کر دیا جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا تھا #نوائےسحر
account_circle