آج ایک شادی پر جانے کا اتفاق ہوا جہاں کھانے کی ڈشوں کی تعداد تھی 17، دلہے کے دوستوں کی تعداد 17، دلہن کی سہیلیوں کی تعداد 17۔
اور ن لیگ کی سیٹوں کی تعداد بھی 17
😉😉😉
دھاندلی کے سہولت کاروں نے دھاندلی کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لئے نیشنل پریس کلب کے سامنے گرین بیلٹ اور گراؤنڈ کھود ڈالا
احتجاج کو تو یہ حرکتیں کرنے والے خود کامیاب بنائیں گے انشاء اللہ