مریم نواز اور نظام کی شکست ہے کہ دو بار جیل میں ڈال کر تمام انسانی بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر بھی صنم کی مسکراہٹ نہیں چھین سکے
سلاخوں کے پیچھے ہو کر بھی آزاد ہے۔۔۔
پنجاب پولیس کے غنڈوں کا صوبائی وزیر ڈاکٹر شفقت ایاز اور کے پی پولیس کے اہلکاروں پر حملہ، اسلحہ چھینے کی کوشش
یہ انتشار ڈائین کیا دو صوبوں کے درمیان انارکی چاہتی ہے۔۔۔؟؟ باپ کی طرح گریٹر پنجاب کے ایجنڈا پر تو نہیں۔۔؟؟
عمر سرفراز چیمہ یاسمین راشد صنم جاوید خان اعجاز چودھری اور باقی لوگوں کی طرف سے قوم کو عید پر خط
آپ نے ہر ظلم کا مقابلہ کیا ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور سب کو عید مبارک۔۔۔💔
وضاحت:
مولانا طارق جمیل صاحب کی کسی تقریر کو نہ کسی سیاسی جماعت نے روکا ہے، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کا کوئی عمل دخل ہے۔ یہ ایک اندرونی “ تبلیغ والوں” کی نا اھلی کا معاملہ ہے۔ تمام وی لاگرز اور یوٹیوبرز سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ باتوں کو پھیلانے سے گریز کریں
علیمہ خانم کا ٹویٹ، ہر طرف پھیلا دیں 🚨🚨
"عمران خان مکمل تنہائی میں!
میری صرف دو بہنوں ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو گزشتہ منگل (10 جون) کو ہمارے بھائی سے ملنے کی اجازت دی گئی۔ توقع ہے کہ 21 جون کو ان کا 9 مئی کا جیل ٹرائل جولائی کی تاریخ تک ملتوی ہو سکتا ہے۔
عمران خان