رہائی کے فوراً بعدمیں اپنے قائد عمران خان کی آزادی کی جدوجہد کے لیے میدان میں موجود ہوں
ہزاروں کارکنان نے جس جرات، ولولے کا مظاہرہ کیا وہ اس بات کی دلیل ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اپنے محبوب قائد کے ساتھ ہیں
ہم ظلم کے اندھیروں میں امید کا چراغ لے کر نکلے ہیں یہ مشعل بجھنے والی نہیں
۔
آج اڈیالہ جیل میں مقید چئیرمین عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے ممبران قومی اسمبلی مولانا نسیم حسن شاہ، ساجد خان مہمند ،سینیٹر ہمایوں مہمند اور سید مصطفین کاظمی ایڈووکیٹ تمامتر رکاوٹوں کو عبور اور پولیس کی بدتمیزی اور تشدد کو برداشت کرتے ہوئے بالآخر اڈیالہ پہنچ گئے-
پہلے وہ PTI ورکرز کو اٹھا کے لئے کوئی نہ بولا
پھر وہ وکلا کو اٹھا کے لے گئے کوئی نہ بولا
پھر انہوں نے ججز سے استعفی دلوایا کوئی نہ بولا
پھر صحافیوں کو اٹھایا جیسے فرہاد اسد طور
اب ملک ریاض کی باری آگئی
باری سبکی آئیگی اگر دوسرے کے حق میں نہیں بولو گے تو
After civilians getting killed by Pakistani army on 26th November , had even a single man turned out today,, I’d have named it a revolution.
But you saw rallies today in Lahore,
and in Karachi, and in Bannu and where not?
Nation is alive for Imran Khan 🖤