رب کا شکر ہے کہ مجھے ان سالوں میں جو مقام ملا، وہ مظلوم کی حمایت کی وجہ سے ملا اور میں نے وزارت اور قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی پیشکش تک کو ٹھکرایا ، میں نے غزہ کے مظلوموں کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائی، پاکستان میں پسے ہوئے طبقات کی آواز بنا اور یہ سب کچھ رب کے کرم کیساتھ
لوگ کہتے ہیں ایسوں کا قتل نہیں ہوناچاہئے۔ میرا سوال ہےکیوں نہیں ہونا چاہئے؟ایسے درندے حرام کا تخم زندہ رہنے کےقابل ہی نہیں انکو تو دفنانابھی نہیں چاہئے۔انکی نعشیں چیل کوؤں اور شکاری کتوں کی خوراک بنانی چاہئیں تب کہیں جاکر باقیوں کو عبرت ہو گی