Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile
Sehrish Maan

@smunirmaan

Journalist ✍️🇵🇰🇵🇸 #JusticeForArshadSharif #FreePalestine

ID: 1422067490

linkhttps://arynews.tv/en/ calendar_today12-05-2013 02:34:29

30,30K Tweet

55,55K Takipçi

901 Takip Edilen

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

آج کس کی بادشاہت ہے؟ اللہ کی ۔! جو اکیلااور غالب ہے ۔ آج کسی کے حق میں بے انصافی نہ ہو گی ۔ بیشک اللہ جلد حساب لینے والاہے۔اور ان کو قریب آنے والے دن سے ڈراؤ کہ جب دل غم سے بھر کر گلوں تک آ رہے ہوں گے اور اس دن ظالموں کا کوئی دوست ہو گا نہ سفارشی جس کی بات قبول کی جائے۔

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ پسند کی شادی نہیں ہے مسئلہ جھوٹی انا، عزت، غیرت اور جہالت ہے جس شکار ہمیشہ عورت بنتی ہے۔ ایک واقعہ بلوچستان کا جہاں پسند کی شادی پر عورت کو گولی مار دی گئی۔ دوسری تصویر پنجاب میں جھنگ کی ہے جہاں شادی سے انکار پر کزن نے لڑکی کو قتل کر دیا جو ہاسٹل سے گھر جا رہی تھی 💔

مسئلہ پسند کی شادی نہیں ہے
مسئلہ جھوٹی انا، عزت، غیرت اور جہالت ہے جس  شکار ہمیشہ عورت بنتی ہے۔  ایک واقعہ بلوچستان کا جہاں پسند کی شادی پر عورت کو گولی مار دی گئی۔ دوسری تصویر پنجاب میں جھنگ کی ہے جہاں شادی سے انکار پر کزن نے لڑکی کو قتل کر دیا جو ہاسٹل سے گھر جا رہی تھی 💔
Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

اس اجڈ،جانگلی معاشرے میں عورت کی کردار کشی جرم نہیں،عورت پرتہمت جرم نہیں، چوری،قتل و غارت گری،آئین شکنی جرم نہیں۔اس معاشرے میں امریکی برطانوی گوری کو نیشنیلٹی کیلئے شیشے میں اتارنا شرمناک نہیں ، بیٹی کاحصہ کھانا جرم نہیں۔چھپ کرحرام کرنا جرم نہیں۔یہاں جرم ہے تو حلال کام کرنا۔زمانے

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

معذرت کیساتھ ہمارا معاشرہ خواتین کے لیے بدترین معاشرہ بن چکا ہے۔جہاں اسے نہ پسند کی شادی کی اجازت ہے اور نہ شادی سے انکار کا حق ہے۔اسلام تو ہم نے قبول کیا مگر کلچر،روایات ہم نے اپنی اپنائیں۔غیرت کا مسئلہ کسی علاقے یا صوبے سے نہیں جڑا بلکہ پورے ملک کا اجتماعی مسئلہ ہے۔سرکاری

معذرت کیساتھ ہمارا معاشرہ خواتین کے لیے بدترین معاشرہ بن چکا ہے۔جہاں اسے نہ پسند کی شادی کی اجازت ہے اور نہ شادی سے انکار کا حق ہے۔اسلام تو ہم نے قبول کیا مگر کلچر،روایات ہم نے اپنی اپنائیں۔غیرت کا مسئلہ کسی علاقے یا صوبے سے نہیں جڑا بلکہ پورے ملک کا اجتماعی مسئلہ ہے۔سرکاری
Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

ہم سے طے ہوگا زمانے میں بلندی کا وقار نوک نیزہ سے بھی ہم نیچے نہیں دیکھیں گے

ہم سے طے ہوگا زمانے میں بلندی کا وقار 
نوک نیزہ سے بھی ہم نیچے نہیں دیکھیں گے
Syed Talat Hussain (@talathussain12) 's Twitter Profile Photo

If it wasn't for the viral video, this system that CM Bugti represents would have swallowed these brutal murders without a squeak. It was his Admn's responsibility, and his responsibility, to know what happened to the couple. Also, by giving personal details about the man and

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور بیٹی کی ڈیڈ باڈی دریائے سواں سے دو دن بعد مل گئی۔ایک باریش بزرگ بیٹی سمیت نہ جانے کس اذیت سے دوچار ہوئے ہونگے۔ مظلومانہ بے بسی میں ڈوب کر مرنے والا شہید ہوتا ہے۔ اللہ تعالی کرنل صاحب اور بیٹی کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ انا للہ

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تعالیٰ اسحاق قاضی صاحب اور انکی بیٹی کے درجات بلند فرمائے اور انکے سفر آخرت میں آسانیاں پیدا کرے آمین

Zain-ul-Abidin (@thinktank14) 's Twitter Profile Photo

وفاقی منسٹر برائے قومی ورثہ و ثقافتی امور کے پرائیویٹ سیکرٹری محمد بلال کی کلاس فور کے ملازم محمد اباھیم پر شدید تشدد کی ویڈیو منظر عام پر ۔ادارے کے تمام ملازمین اس وقت احتجاج پر ہیں Khurram Iqbal Ahmad Warraich Adeel Raja National Commission for Human Rights

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو ان پہ میراجو بس نہیں،کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انہی کاتھا میں انہی کاہوں،وہ میرےنہیں تونہیں سہی