Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile
Shafiq Ahmad Adv

@shafiqahmadadv3

The Daring Advocate

ID: 1213826713307639809

calendar_today05-01-2020 14:17:14

9,9K Tweet

133,133K Takipçi

24 Takip Edilen

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

منیرا مارشل کہتا ہے کہ اسے شہادت کی بہت خواہش ہے تو ذرا کسی دن کوئٹہ سے گوادر کی طرف گاڑی پر سفر کرو اور امید ہے کہ تربت خضدار کے پہاڑی راستوں میں کسی جگہ یہ خواہش ضرور پوری ھوجائے گی،جیسے چند دن پہلے میجر رضوان کو ملی تھی اور بکتربند گاڑی بھی شہادت نہیں روک سکی تھی

اگر نعرے لگوانے کا شوق ھو تو بندہ طاہر مغل یا نجم ولی جیسے دو چار لوگ دیہاڑی پر ساتھ لے جاتا ہے لیکن ایمبیسی وغیرہ کے ذمہ کام چھوڑیں تو وہ ہر دفعہ ایسے ہی ذہنی مریض کہیں سے پکڑ لاتے ہیں اور بےعزتی کی وجہ بنتے ہیں لیکن خیر خاندان شریفاں کو عزت اور بیعزتی سے کیا فرق پڑتا ہے

Taha Siddiqui (@tahassiddiqui) 's Twitter Profile Photo

🚫 📸 This photo and the interview by #SuhailWarraich of #PakistanArmy chief is a sad reminder of how so-called senior journalists in Pak continue to normalize human rights abuse of Pak military, by not asking tough questions and promoting its soft image. Shameful propaganda!

🚫 📸 This photo and the interview by #SuhailWarraich of #PakistanArmy chief is a sad reminder of how so-called senior journalists in Pak continue to normalize human rights abuse of Pak military, by not asking tough questions and promoting its soft image. Shameful propaganda!
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

مغرب میں آئین شکن کو نشان عبرت بنادیا جاتا ہے جبکہ جھنڈا کی بیعزتی کرنے کو اظہار رائے سمجھا اور ایسے بندے کے شکوے شکایت دور کئے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں آئین شکن کو سر پر بیٹھایا جاتا اور جھنڈے کی بیحرمتی کرنے والے کو تشدد کرکے معافیاں منگوائی جاتی ہیں، انکی ترقی کا یہی راز ہے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

اگر سہیل وڑائچ دلیر ھوتا تو منیرے مارشل سے ایک سوال لازمی پوچھتا کہ ایک طرف آپ قرآنی آیات پڑھتے ہیں جبکہ دوسری طرف شہریوں کو اغواء اور ماروائے عدالت قتل کرتے ہیں اور تو کیا کھلا تضاد بلکہ انتہائی اعلی درجے کی بیغیرتی بلکہ حرام زدگی نہیں ہے ؟

اغواء کے بعد کسی سیکیورٹی ایجنسی کی حراست میں بیان کی کوئی اہمیت نہیں ھوتی ہے اور جو فوجی چموٹے عثمان قاضی کے بیان پر اچھل کود کررہے ہیں تو ایک دن کے لئے اپنے باپ عاصم منیر کو میرے حوالے کریں تو عاصم منیر ہر صورت بیان دے گا کہ شفیق احمد ایڈووکیٹ میرے سگے ابو جان ہیں

پی ٹی ایم کا سیلاب زدگان کی مدد کے لئے آنا انتہائی قابل تعریف ہے اور ایسے حالات جبکہ ISI،پختونخواہ پولیس،ایف آئی اے سمیت تمام سیکیورٹی ادارے کتوں کی طرح PTM لیڈران اور کارکنوں کے پیچھے پڑے ھوئے ہیں اور ملک نصیر کوکی خیل،صمد لالہ اور علی وزیر سمیت سینکڑوں افراد جیلوں میں ہیں

پوری دنیا میں قدرتی آفات میں افواج اپنی عوام کی مدد کے لئے آتی ہے البتہ پاکستان میں فوج اپنا کیمرہ مین ساتھ لے کر آتی ہے اور اسکے ایک لمبا چوڑا بل حکومت کو بھجوایا جاتا ہے اور ساتھ احسان الگ سے جتایا جاتا ہے

مولانا ڈسکو مطابق زنا اور بے حیائی سے دریا اور پہاڑ غصے میں آجاتے ہیں،دنیا میں سے زیادہ دریا روس اور کینیڈا میں ہیں اور سب سے زیادہ پہاڑ چائنہ میں ہیں اور بھوٹان کا تقریباً 98 فیصد رقبہ پہاڑی ہے تو کیا باقی دنیا کے دریا اور پہاڑ بیغیرت ہیں کہ وہ سالے غصے میں ہی نہیں آتے ہیں

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

صبح ھوگئی ہے لہذا تمام دوست دن کا آغاز اس دعا سے کریں اور اسکے بعد میں اور آپ مل کر پورا دن تسلی سے منیرے مارشل کی کلاس لیں گے کیونکہ منیرا بھڑوا سمجھتا ہے کہ اُس نے عثمان قاضی جیسے ایک پڑھے لکھے عام شہری کو اغواء اور تشدد کے ذریعے بیان لے کر بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

قلندرانی خاندان کے تین افراد کو توتک بلوچستان سے پندرہ سال قبل اغواء کیا گیا تھا اور آج تک انکا پتہ نہیں چل سکا ہے اور اب 3 دن پہلے یوسف بلوچ کو پاکی سیکیورٹی فورسز نے کراچی سے اغواء کرکے لاپتہ کردیا گیا ہے #ReleaseYousafQalandrani #ReleaseQalandraniBrothers

قلندرانی خاندان کے تین افراد کو توتک بلوچستان سے پندرہ سال قبل اغواء کیا گیا تھا اور آج تک انکا پتہ نہیں چل سکا ہے اور اب 3 دن پہلے یوسف بلوچ کو پاکی سیکیورٹی فورسز نے کراچی سے اغواء کرکے لاپتہ کردیا گیا ہے
#ReleaseYousafQalandrani
#ReleaseQalandraniBrothers
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

ہم سارا دن پی ٹی آئی سے منسلک ان یوٹیوبرز کی کلاس لیتے ہیں جوکہ خود کو صحافی کہتے ہیں لیکن یہاں پر سفید بالوں والوں کو شرم نہیں آئی ہے کہ کبھی صحافی اور کبھی وزیر اور پھر صحافی اور پھر صدارتی ترجمان بن جاتے ہیں اور صحافی تنظیموں کو اس طرح کے بہروپیوں کے خلاف لائحہ عمل بنانا چاہئے

فوج نے کبھی مارشل لاء لگایا اور وزیراعظم پھانسی چڑھا دیا اور کبھی مارشل لاء لگا کر وزیراعظم جلاوطن کردیا اور انکے کارکن چُپ چاپ رہے لیکن PTI واحد جماعت ہے کہ لیڈر کی گرفتاری پر GHQ ہلا کر رکھ دیا اور PTI کے اس واحد اچھے کام پر بیرسٹر گوہر کا معافی مانگنا انتہائی فضول حرکت ہے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیاں انسانیت کے خلاف ایک بدترین جرم ہے اور ان پر خاموش رہنا اس سے بدترین جرم ہے اور جو لوگ پاکستانی فوج کے مظالم پر چپ ہیں،وہ پاکی فوج کے جرائم میں شریک جرم ہیں لہذا پاکی فوج کے مظالم پر آواز اٹھانا ہر کسی پر فرض ہے #ReleaseYousafQalandrani #ReleaseQalandraniBrothers

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

بات کچھ یوں ہے کہ عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں صرف ضمانت ھوئی ہے اور جب تک اسلام آباد ہائیکورٹ سے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کا فیصلہ ھوگا،تب تک 9 مئی کے مقدمات میں سزا سنا دی جائے گی لہذا اگر عمران خان کو رہا کروانا ہے تو PTI کارکنوں کو سڑکوں پر بھرپور مزاحمت کرنا ھوگی

اسلام آباد میں ایک غیرقانونی تعمیرشدہ مسجد گرائے جانے پر مولانا فضل الرحمن اور JUI شدید غصے میں آگئے تھے اور اب اُنکی جماعت کا ایک کارکن یوسف قلندرانی فوج نے اغواء کرلیا ہے لیکن مولانا اور اُنکی جماعت چُپ ہے اور پوچھنا ہے کہ سب سے بڑا گناہ کیا ہے؟ #ReleaseYousafQalandrani

اسلام آباد میں ایک غیرقانونی تعمیرشدہ مسجد گرائے جانے پر مولانا فضل الرحمن اور JUI شدید غصے میں آگئے تھے اور اب اُنکی جماعت کا ایک کارکن یوسف قلندرانی فوج نے اغواء کرلیا ہے لیکن مولانا اور اُنکی جماعت چُپ ہے اور پوچھنا ہے کہ سب سے بڑا گناہ کیا ہے؟
#ReleaseYousafQalandrani
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

آپکو سہیل وڑائچ اچھے لگتے یا نہیں وہ ایک الگ بات ہے لیکن بتائیں کہ اس بچارے کی اتنی اوقات ہے کہ عاصم منیر سے ملاقات نہ ھوئی ھو اور کوئی بات نہ ھوئی ھو لیکن اپنی طرف سے اتنی بڑی بات لکھ دے؟ اتنا بڑا دعویٰ کردے؟ باقی یوٹیوبرز کی طرح ذرائع کا نام نہیں بلکہ ڈائریکٹ ملاقات کا دعویٰ ہے

آپکو سہیل وڑائچ اچھے لگتے یا نہیں وہ ایک الگ بات ہے لیکن بتائیں کہ اس بچارے کی اتنی اوقات ہے کہ عاصم منیر سے ملاقات نہ ھوئی ھو اور کوئی بات نہ ھوئی ھو لیکن اپنی طرف سے اتنی بڑی بات لکھ دے؟ اتنا بڑا دعویٰ کردے؟
باقی یوٹیوبرز کی طرح ذرائع کا نام نہیں بلکہ ڈائریکٹ ملاقات کا دعویٰ ہے
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

برسلز میں تقریب کا میزبان بھی سہیل وڑائچ اور منیرے مارشل کی ملاقات سے مکر گیا ہے لیکن سُنا ہے کہ منیرا مارشل پیگ شیگ لگا لیتا ہے لہذا ممکن ہے کہ چول مار کر اب مکر گیا ہے کیونکہ جب میں پیا کرتا تھا تو ایک دوست کو پاسپورڈ دیا ھوا تھا کہ رات کو غلط ٹویٹ ھوجائے تو ڈیلیٹ کردینا

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ اور منیرے مارشل کے انٹرویو تنازعہ میں عوام کی بھاری اکثریت نے سہیل وڑائچ کو سچا قرار دے دیا ہے اور سہیل وڑائچ کی تمام صحافتی زندگی کا یہ سب سے بہترین لمحہ ہے لیکن بہرحال آج آپ سے ایک سوال ہے کہ سیلاب کے دوران قوم کو فوج کا یہ ایک ایک بیلچہ کتنے کتنے کروڑ میں پڑے گا؟

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

بلوچوں کے جنازے ھوں یا شادی ھو یا ہتھکڑیوں میں جکڑ کر عدالتوں میں لائے جائیں لیکن ہر جگہ انقلابی نعرے اور انقلابی نظمیں سُننے کو ملتی ہیں لہذا ان سے لڑنا اس تنخواہ دار فوج کے سپاہیوں کے بس کی بات نہیں ہے