Sana sawera khan (@saweram51681188) 's Twitter Profile
Sana sawera khan

@saweram51681188

ID: 1794812969521405952

calendar_today26-05-2024 19:29:04

5,5K Tweet

102 Takipçi

116 Takip Edilen

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

شہرت بڑی چیز ہے مگر طاقت کے مقابلے میں اس کا جیتنا مشکل ہوتا ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!! #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے Team Pakistan Power

شہرت بڑی چیز ہے مگر طاقت کے مقابلے میں اس کا جیتنا مشکل ہوتا ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Team Pakistan Power
QUDSIAOLOGISTⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰❤️❤️ (@truebot98) 's Twitter Profile Photo

ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔ #Lahore #Punjabcollege #خان_تک_رسائی_نہیں_رہائی #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے

ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔
#Lahore
#Punjabcollege
#خان_تک_رسائی_نہیں_رہائی

#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

نشان کے بغیر الیکشن جیتنا اور قیادت کےبغیر احتجاج کرنا وہ بھیDچوک میں یہ تحریک انصاف ہی کرسکتی زرداریوں اورشریفوں کوصدیاں لگیں گی۔ اپ نے کل قیادت کے لئے نہیں عمران خان کے لئے نکلنا ہے Team Legacy leavers #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے

نشان کے بغیر الیکشن جیتنا
اور قیادت کےبغیر احتجاج کرنا وہ بھیDچوک میں یہ تحریک انصاف ہی کرسکتی زرداریوں اورشریفوں کوصدیاں لگیں گی۔ اپ نے کل قیادت کے لئے نہیں عمران خان کے لئے نکلنا ہے

Team Legacy leavers
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

قدم بڑھاؤ ساتھیو کہ آج اپنے سامنے اک ظلم کا نظام ہے اک جبر کا نظام ہے اٹھو کہ اس ایک شخص کا قرض تم اتار دو Team Legacy leavers #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے

قدم بڑھاؤ ساتھیو
کہ آج اپنے سامنے
اک ظلم کا نظام ہے
اک جبر کا نظام ہے
اٹھو کہ اس ایک شخص کا
قرض تم اتار دو

Team Legacy leavers
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

اب اس احتجاج کی کال ایسا دینا چاہئے کہ جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا اور عمران خان خود اکر احتجاج والوں سے خطاب نہیں کرتا احتجاج ختم نہیں ہوگا بس Team Legacy leavers #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے

اب اس احتجاج کی  کال ایسا دینا چاہئے کہ جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا اور عمران خان خود اکر احتجاج والوں سے خطاب نہیں کرتا احتجاج ختم نہیں ہوگا بس

Team Legacy leavers
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

رسائی نہیں، رہائی چاہئیے اب خان کی۔ سب اپنے اپنے دماغوں میں اچھے سے بِٹھا لیں یہ بات۔ Team Legacy leavers #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے

رسائی نہیں،   رہائی چاہئیے اب خان کی۔

سب اپنے اپنے دماغوں میں اچھے سے بِٹھا لیں یہ بات۔

Team Legacy leavers
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Mūrشد (@msh_patriot) 's Twitter Profile Photo

*_میرا آئ ایس ایف اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو پیغام ہے کہ کل 15 اکتوبر کو وہ نکلیں اور احتجاج کی قیادت کریں، یہ احتجاج عمران خان اور دیگر قیدیوں کی رہائی کا وسیلہ بنے گا،_* *_نورین نیازی_* #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

بھٹو کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی کیونکہ شاید بھٹو لاوارث تھا۔ لیکن میں N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ ان جاہلوں کو یہ بتا دوں کہ عمران خان لاوارث نہیں ہے اس کے پیچھے اس کی کروڑوں عوام کھڑی ہے۔ اس کو نقصان پہنچانے کا سوچنا بھی مت۔ #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے Team Legacy leavers

بھٹو کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی کیونکہ شاید بھٹو لاوارث تھا۔ لیکن میں N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ ان جاہلوں کو یہ بتا دوں کہ عمران خان لاوارث نہیں ہے اس کے پیچھے اس کی کروڑوں عوام کھڑی ہے۔ اس کو نقصان پہنچانے کا سوچنا بھی مت۔
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Team Legacy leavers
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

مجھے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ یہ سمجھ نہیں اتا کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کو قید کر کہ، اس سے اس کی عوام اور خاندان کا رابطہ منقطع کر کہ، یہ کیسے امید کر کے بیٹھے ہیں کہ لوگ سکون سے اس بات پر خاموش ہو کے بیٹھ جائیں گے اور باہر نہیں نکلیں گے؟ #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے Team Legacy leavers

مجھے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ یہ سمجھ نہیں اتا کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کو قید کر کہ، اس سے اس کی عوام اور خاندان کا رابطہ منقطع کر کہ، یہ کیسے امید کر کے بیٹھے ہیں کہ لوگ سکون سے اس بات پر خاموش ہو کے بیٹھ جائیں گے اور باہر نہیں نکلیں گے؟
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Team Legacy leavers
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

مجھے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ یہ کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان کی صحت اور زندگی سے متعلق شدید خدشات ہیں اور جب تک ہمارے یہ خدشات دور نہیں کیے جاتے، نہ ہم سکون سے بیٹھیں گے اور نہ انکو بیٹھنے دیں گے۔ #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے Team Legacy leavers

مجھے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ یہ کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان کی صحت اور زندگی سے متعلق شدید خدشات ہیں اور جب تک ہمارے یہ خدشات دور نہیں کیے جاتے، نہ ہم سکون سے بیٹھیں گے اور نہ انکو بیٹھنے دیں گے۔
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Team Legacy leavers
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

یہ جاہل ساری زندگی اقتدار کی کرسی کے لیے لڑتے رہے۔ اور ان کے سامنے میرے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ لیڈر عمران خان نے ایک پوری نسل کی پرورش کی اور اسے اس مافیا کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کر دیا۔ اب یہ جتنی کوشش کریں اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے۔ #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے Team Legacy leavers

یہ جاہل ساری زندگی اقتدار کی کرسی کے لیے لڑتے رہے۔ اور ان کے سامنے میرے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ لیڈر عمران خان نے ایک پوری نسل کی پرورش کی اور اسے اس مافیا کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کر دیا۔ اب یہ جتنی کوشش کریں اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے۔
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Team Legacy leavers
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر حال میں اس لیڈر کے لیے لڑیں گے بھی اور باہر بھی نکلیں گے جو ہمارے مستقبل کے لیے تنہا قید ہے۔ مجھے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ کوئی بتا دے کہ جس نے پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہ کی ہو اسے پاکستانی تنہا کیسے چھوڑ دیں؟ #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے Team Legacy leavers

ہم ہر حال میں اس لیڈر کے لیے لڑیں گے بھی اور باہر بھی نکلیں گے جو ہمارے مستقبل کے لیے تنہا قید ہے۔ مجھے N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ کوئی بتا دے کہ جس نے پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہ کی ہو اسے پاکستانی تنہا کیسے چھوڑ دیں؟
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Team Legacy leavers
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

میں N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ ان جاہلوں کی عقل پر ماتم کرنے کے علاوہ اور کیا کروں کہ انہیں ڈھائی سال سے یہ بات سمجھ میں نہیں ارہی کہ جب نظریہ دل میں گھر کر جائے تو پھر طاقت کے استعمال سے اس کو بدلہ نہیں جا سکتا۔ بلکہ وہ مزید مضبوط ہو جاتا ہے۔ #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے Team Legacy leavers

میں N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ ان جاہلوں کی عقل پر ماتم کرنے کے علاوہ اور کیا کروں کہ انہیں ڈھائی سال سے یہ بات سمجھ میں نہیں ارہی کہ جب نظریہ دل میں گھر کر جائے تو پھر طاقت کے استعمال سے اس کو بدلہ نہیں جا سکتا۔ بلکہ وہ مزید مضبوط ہو جاتا ہے۔
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
Team Legacy leavers
Ghazanfar Abbas (@mgamalik5) 's Twitter Profile Photo

Khan Sahib is a symbol of hope and freedom of the nation, whose boldness, courage, high determination and resistance thinking prove him to be a unique and proud leader.، #خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے TeampakRising 🇵🇰

Khan Sahib is a symbol of hope and freedom of the nation, whose boldness, courage, high determination and resistance thinking prove him to be a unique and proud leader.،
#خان_آ_گئے_تیرے_چاہنے_والے
TeampakRising 🇵🇰