★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile
★ ★ ★

@s_tar_s1

مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا۔✨

ID: 1900015799932239872

calendar_today13-03-2025 02:48:32

9 Tweet

485 Takipçi

510 Takip Edilen

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

دوستی راس نہیں آئی ہمیں اے ناہید ہم چراغوں کو جلانے وہ بجھانے والا x.com/i/spaces/1BdGY…

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ان کودو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے،یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ہوگئے ہیں،ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے،بلکہ سبق دیتے ہیں عــــــــادل خــــــــان x.com/i/spaces/1BdGY…

AFSHA (@afsh_n1) 's Twitter Profile Photo

The most expensive thing in the universe is feeling which not every human being has ✨ کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا_" x.com/i/spaces/1ypKd…

Nitesh Awasthi Sumit (@niteshsumit) 's Twitter Profile Photo

Welcome 🤗 wants 💫💯⭐ repost & gain more and more active moots 👇🏾सभी लोग एक दूसरे को फोलो रीपोस्ट करें नाटोफिकेशन आन करले x.com/i/spaces/1ypKd…

Victoria (@vic2255) 's Twitter Profile Photo

انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کردیتی ہے اور احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے 👍👍👍👍👍👍👍

روحا سلطان🧚🏻‍♂️ (@mamma95241) 's Twitter Profile Photo

صحبتیں پاکیزہ ہوں تو روح نکھر جاتی ہے اور اگر بری ہوں تو ایمان کھرچ کر دل سیاه کردیتی ہیں 🫀 Join this live conversation with me! x.com/i/spaces/1ypKd…

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی, جب آپ کہتے ہیں " زندگی نے مجھے سکھایا " ، یقیناً آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہو گی 😔

زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی, جب آپ کہتے ہیں " زندگی نے مجھے سکھایا " ، یقیناً آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہو گی 😔
AFSHA (@afsh_n1) 's Twitter Profile Photo

سانس کا پتہ نہیں کب حتم ھو جائے درد کوئی ہماری وجہ سے ملا ہو تو معاف کرنا 🙏 x.com/i/spaces/1vAxR…

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

اے لوگو ! اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگو کو پیدا کیا یہی تمہارا بچاؤ ہے Surah albaqrah (21) x.com/i/spaces/1BRKj…

🅱🅾🆂🆂 (@10_10_boom) 's Twitter Profile Photo

اچھا ماحول صرف آنکھوں کو نہیں بھاتا، یہ دل کو سکون دیتا ہے، ذہن کو صاف کرتا ہے، اور زندگی کو بہتر بناتا ہے۔ ہمیں صرف جینا نہیں، صاف اور خوبصورت ماحول میں جینا سیکھنا ہے۔"💜💯 #نینی x.com/i/spaces/1BRKj…