moon awan (@rjarslanawan) 's Twitter Profile
moon awan

@rjarslanawan

Ask me..

ID: 229048781

calendar_today21-12-2010 11:16:07

246,246K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

"پروٹوکول میں بیچارہ موٹر سائیکل والا آ گیا، یہ اوقات ہے پاکستانیوں آپ کی"

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

آج کل خانہ کعبہ کی مرمت کا کام چل رھا ہے جب بھی مرمت ہوتی ہے تو کعبہ کے گرد چار دیواری لگا دی جاتی ہے بس اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ ان دنوں جو لوگ عمرہ کر رہے ہیں وہ کعبہ کو چھو نہیں سکتے

Khawaja Yaseen Usmani (@yaseenusm_offl) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں فتح حاصل کر لی۔۔۔ افغان وزارتِ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں دو دن تمام تندور بند رہیں گے

بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں فتح حاصل کر لی۔۔۔
افغان وزارتِ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں دو دن تمام تندور بند رہیں گے
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

اس ڈرامے باز عورت کے منہ سے فلسطین کیلئے کوئی ایک لفظ نکلا ہو تو کمنٹ میں بتا دیں ۔۔۔۔۔؟؟؟ تھینک یو ویری مچ

اس ڈرامے باز عورت کے منہ سے فلسطین کیلئے کوئی ایک لفظ نکلا ہو تو کمنٹ میں بتا دیں ۔۔۔۔۔؟؟؟

تھینک یو ویری مچ
Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

سعد رضوی جس نے فرانس کا نام استمعال کر کے پاکستان میں فساد پھیلایا TLP والے دو نمبر لوگ ہیں اور مولانا فضل الرحمن نے اسرائیل کا نام استمعال کر کے ووٹ لئے ، عمران خان نے اس سبکو ننگا کر دیا ہے قوم کا مسیحا اب صرف عمران خان ہے۔

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

اٹلی کے شہر ٹھٹھہ کے مناظر جہاں صحت اور تعلیم دونوں کے کوئئ مسائل نہیں ہیں، ایمبولینسز ایسی کھڑی ہوئی ہیں، اب انکی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اب سندھ میں کوئی بندہ بیمار نہیں ہوتا۔ شکریہ پی پی پی، شکریہ چن صاحب 😊 Nadeem Afzal Chan

بانکے میاں (@bankay_mian62) 's Twitter Profile Photo

اسد الدین اویسی کو جب I LOVE MOHAMMAD کا فریم دیا گیا تو اس نے لینے سے انکار کر دیا اور اس نے یہ کہ کر واپس کر دیا کہ مجھے گنہگار مت بناؤ 🖐🏿 کیا ہندوؤں کو اپنے انڈین ہونے کا یقین دلانے کی خاطر یہ حرامی منافق اور ملحد ہو چکا ہے ؟

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

میڈیا چینل کے دو سینیئر لوگوں نے ہمیں فون کر کے کہا آپ کے ساتھ جو بدتمیزیاں کرتے ہیں ہمیں بہت دکھ ہوا ہے آئندہ جب آپ بات کریں گی آپ کہنا جب میڈیا کی ٹریننگ ملتی ہے تو سب سے پہلے سکھایا جاتا ہے کہ تمیز سے سوال کریں گے علیمہ خان

Samina Hashmi (@saminarhashmi) 's Twitter Profile Photo

زہری کے سنگلاخ پہاڑوں میں بی ایل اے کا صفایا کرنے کے بعد ایف سی کے جوان گشت کررہے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق پورے زہری میں بی ایل اے کو صاف کردیا گیا ہے۔

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

گلستان جوہر بلاک 16 میں کیفے لٹل کراچی کے مالک نے سرکاری اداروں کی رشوت ستانی بھتہ خوری اور تنگ کرنے خلاف ریسٹورنٹ بطور احتجاج بند کرکے بینرز آویزاں کردئیے کہ " سسٹم کی بھتہ خوری کیخلاف ریسٹورنٹ بند رہے گا "

گلستان جوہر بلاک 16 میں کیفے لٹل کراچی کے مالک نے سرکاری اداروں کی رشوت ستانی بھتہ خوری اور تنگ کرنے خلاف ریسٹورنٹ بطور احتجاج بند کرکے بینرز آویزاں کردئیے کہ "  سسٹم کی بھتہ خوری کیخلاف ریسٹورنٹ بند رہے گا "
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

اسٹلشمنٹ میں سب سے بڑا چور کون ہوتا ہے،، سوال اقرار الحسن کا جواب آرمی چیف ہوتا ہے، کیا پھچلا آرمی چیف چور تھا۔۔اینکر جی وہ چور تھا،، اقرار الحسن اب والا ۔۔۔ جواب خموشی،، سناٹا۔۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 صمود فلوٹیلا کے ترک کارکن: ▪️ اسرائیلی فوجیوں نے جیل میں خواتین قیدیوں کے دوپٹے زبردستی اتار دیے۔ ▪️ ننگے سر رہ جانے والی ساتھیوں کو ہماری دوستوں نے اپنی قمیضیں دے کر سر ڈھانپنے میں مدد کی۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 صمود فلوٹیلا کی کارکن آیشن کانتوغلو: جس جگہ ہمیں قید کیا گیا وہاں غزہ کی تصویر لگا کر لکھا تھا ’’غزہ میں خوش آمدید‘‘۔ ہمیں جانوروں کے پنجرے جیسی جگہ پر رکھا گیا، برہنہ تلاشی لی گئی۔ باپردہ خواتین کے دوپٹے چھین لیے گئے تو ہم نے اپنی قمیضیں ان کے لیے اوڑھنے کو دے دیں۔