
Razaque Rahimoon
@razorahi
@pppdigital_
ID: 989361456373288960
26-04-2018 04:32:07
4,4K Tweet
217 Takipçi
2,2K Takip Edilen

"خواتین کی شمولیت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ہماری پالیسی ہے کہ دیہی علاقوں سے لے کر بڑے شہروں تک ہر عورت کو برابری کے مواقع دیے جائیں۔" نفیسہ شاہ رکن قومی اسمبلی BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur Nisar Ahmed Khuhro PPP Sindh Nafisa Shah



کچے میں رہنے والوں سے گزارش ہے کہ سیلاب گڈو بیراج پہنچنے والا ہے۔ کچے میں رہنے والوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں اور پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے قائم کردہ ریلیف کیمپس کی طرف کوچ کریں۔ #PPPReliefEfforts Syed Nasir Hussain Shah


پی پی پی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن اور انچارچ پیپلز لیبر بیورو چوہدری منظور کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس Nadeem Afzal Chan Ch. Manzoor Ahmed

رہنما پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے اٹھارہ ہزاری پل کے قریب بند ٹوٹنے کے بعدکی صورتحال اور نقصان کا جائزہ لیا اور سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کی #PPPReliefEfforts BilawalBhuttoZardari

سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی ہے اور اب وہ سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہوچکا ہے۔ حکومت سندھ مکمل متحرک ہے۔ کچے میں رہنے والے عوام سے خصوصی گزارش ہے کہ فوری طور پر وہ علاقہ چھوڑ دیں۔ #PPPReliefEfforts Sharjeel Inam Memon


سئنیر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی عوام سے اپیل کچے کے عوام اپنے رشتےداروں کے پاس یا حکومت سندھ کے رلیف کیمپس میں منتقل ہو جائیں،سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی اپیل سیلاب نے گلگت بلستان،کے پی کے،پنجاب سمیت پنجاب بھر میں تباہ کاریاں مچائی ہیں، شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ، علی حسن زرداری نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بی یو بند کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر علی حسن زرداری کو ایریگیشن افسران کی جانب سے سیلابی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ Ali Hassan Zardari #PPPReliefEfforts


اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگوں کو گھر چھوڑنے پر راضی کرنا کتنا مشکل ہے۔ ریسکیو اور انخلا کی کارروائیاں جاری ہیں۔ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موجود تمام لوگوں سے فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی اپیل کرتا ہوں۔ Kasim Gilani #FloodsInPakistan #PPPwithFloodVictims


کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے قونصل جنرل ترکی ڈاکٹر جمل سانگو کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کی تقریب، تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور کی خصوصی شرکت، Faryal Talpur




