Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile
Noman Sheikh🇵🇰

@pkmuhajir

CEO AL-Hamd Tutor Online Academy

ID: 1660755026908786688

linkhttp://alhamdtutor.com calendar_today22-05-2023 21:10:40

116 Tweet

15 Takipçi

12 Takip Edilen

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

سر سے پوچھنا یہ تھا کہ کچھ ٹائم پہلے آپ اقتدار میں تھے اس وقت آپ نے کیا کیا تھا عوام کے لئیے کتنا انقلاب برپا کیا تھا!؟؟ عوام سے گزارش ہے دوبارہ ان جیسے حکمرانوں کی باتوں میں نہ آئے

سر سے پوچھنا یہ تھا کہ کچھ ٹائم پہلے آپ اقتدار میں تھے اس وقت آپ نے کیا کیا تھا عوام کے لئیے کتنا انقلاب برپا کیا تھا!؟؟ 
عوام سے گزارش ہے دوبارہ ان جیسے حکمرانوں کی باتوں میں نہ آئے
Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

انتہا پسند ہندو فاشسٹ جماعت بھارت کی بڑی سیاسی جماعت BJP بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی رہنما سمرتی ایرانی کو آل سعود (یعنی وہابیوں) نے مسجد نبوی کے صحن، جبل احد اور مسجد قباء کےصحن کی سیر کرائی!! یاد رہے کہ یہ وہی آل سعود کے وہابی ہیں جو عام مسلمانوں کو (مشرک) قرار دیکر دھکے مارتے!

انتہا پسند ہندو فاشسٹ جماعت بھارت کی بڑی سیاسی جماعت BJP بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی رہنما سمرتی ایرانی کو آل سعود (یعنی وہابیوں) نے مسجد نبوی کے صحن، جبل احد اور مسجد قباء کےصحن کی سیر کرائی!!
یاد رہے کہ یہ وہی آل سعود کے وہابی ہیں جو عام مسلمانوں کو (مشرک) قرار دیکر دھکے مارتے!
Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی سیاست میں بڑی ہلچل !! کراچی ایم کیو ایم کا یا پھر ایم کیو ایم اتحاد پارٹی کو یہ حق دینے جارہی ہے کہ کراچی ہمارا نہیں بلکہ لندن میں بیٹھے شخص کا ہے۔ (کیا عوام اس بار بھی بائیکاٹ کی آواز پر لبیک کہے گی؟؟ چئیر مین کنونئیر کے نام پر دھبہ ہیں

کراچی کی سیاست میں بڑی ہلچل !!
کراچی ایم کیو ایم کا یا پھر ایم کیو ایم اتحاد پارٹی کو یہ حق دینے جارہی ہے کہ کراچی ہمارا نہیں بلکہ لندن میں بیٹھے شخص کا ہے۔ (کیا عوام اس بار بھی بائیکاٹ کی آواز پر لبیک کہے گی؟؟
چئیر مین کنونئیر کے نام پر دھبہ ہیں
Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

مہاجر قوم اور کراچی کی محبت میں!! آج ایک سیٹ بیچ دی کل دو چار اور بیچ دیں گے اس طرح جن لوگوں نے ہر بار مہاجر قوم پر زوال کی ندیاں بھائی مہاجر نوجوانوں کو خون میں نہلایا انہی بے حس لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملالیا پھر کہتے ہیں کہ الطاف حسین غدار ہے

مہاجر قوم اور کراچی کی محبت میں!! 
آج ایک سیٹ بیچ دی کل دو چار اور بیچ دیں گے اس طرح جن لوگوں نے ہر بار مہاجر قوم پر زوال کی ندیاں بھائی مہاجر نوجوانوں کو خون میں نہلایا انہی بے حس لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملالیا پھر کہتے ہیں کہ الطاف حسین غدار ہے
Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

چند لوگ ILove Uou کا جملہ استعمال کرکے خود کو Altaf Hussain سمجھ رہے ہیں لیکن بتاتا چلوں وہ ایک ہی تھا اس جیسا بننا یا کوشش کرنا ناممکن ہے🙏🏻 SAMAA TV

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا آج آپ نے درود پاک پڑھا؟ اگر نہیں پڑھا تو پڑھی لیں اللّٰھُمَ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِنَا وَمَوࣿلَانَا مُحَمَّدࣿ صَلَّی اللّٰہ عَلَیࣿہِ وَسَلَّمࣿ❤️🌸

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

آبے یار نعیم الرحمن کوئی مارے اس کی گدی کے نیچے ہر بار آکر باشھن دے کر چلے جاتا ہے اس کو کوئی بتائے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی اس کی گدی کے نیچے دو رکھ کر مئیر کی سیٹ کے گئی تھی اس وقت یہ ان کے ساتھ بیٹھ کر عیاشی کررہا تھا اور اب پھر الیکش قریب کی اور اچھالنا شروع کردیا!

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سے پہلے الیکشن ایم کیو ایم پاکستان & ایم کیو ایم لندن انتخابی نشان: پتنگ، انتخابی نشان A, تالہ چابی کیا لگتا ہے ؟؟

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

ایک دم سے دو بڑی سیاسی شخصیات کا سیاست کو الوداع کہنا خیر آباد کرنا کچھ کہانی ہضم نہیں ہوئی Siraj ul Haq Jahangir Khan Tareen

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اور ساتھ ہی جماعت اسلامی کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا ہے Siraj ul Haq چاچا کہانی کچھ پلّے نی پڑھی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اور ساتھ ہی جماعت اسلامی کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا ہے 
<a href="/SirajOfficial/">Siraj ul Haq</a> چاچا کہانی کچھ پلّے نی پڑھی
Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ بچپن میں جتنی دفعہ فوجی کٹنگ کروائی اس کی معافی چاہتا ہوں😭

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اور اسلام آباد میں جو کچھڑی پک رہی تھی اس کھچڑی کیا بنا!؟؟ الیکشن دوبارہ ہوں گے یا پھر اپوزیشن جیت جائے گی؟ میرا مشورہ ہے اگر کوئی وزیر اعظم نہیں بن سکتا تو تحریک لبیک کو سیٹ دیدو وزیراعظم کی یقین مانو تم اور ہمارا پاکستان سب بہتر ہو جائے گا

Noman Sheikh🇵🇰 (@pkmuhajir) 's Twitter Profile Photo

#چیف_جسٹس_پاکستان_فائزعیسی_استعفی_دو غدار ختم نبوت غدار مسلمان توہین ختم نبوت #ختم_نبوت_زندہ_باد🙌