Nave^2d (@naweedrajput) 's Twitter Profile
Nave^2d

@naweedrajput

ID: 222391969

calendar_today03-12-2010 08:32:22

1,1K Tweet

20 Takipçi

209 Takip Edilen

کاشف چوہدری (@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

فرق جان کر جئیں ہمارے پاس ٹینکوں میں دو دن کا تیل نہیں کہنے والا بھی پاکستانی جرنیل تھا بھارت کی ٹینکی بھاڑ دینے والا بھی پاکستانی جرنیل ہے اسمبلی فلور پر اب میں کیا جنگ کردوں ؟ کہنے والا بھی وزیراعظم تھا جو آج جنگ کر رہا ہے وہ بھی وزیراعظم ہے قوم تو وہی ہے تو پھر فرق کیا ہے؟

چوہدری (@spaceeking) 's Twitter Profile Photo

اس سارے ماحول میں عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر کے فوج کو کمزور اور پاکستان میں لیگل طریقے سے پیسے نہ بھیج کر معاشی طور پر کمزور کرنے کی کوششیں کرنے والے حرام کے تخموں پر لعنت بھیجنا مت بھولیں

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو ، میرے پیارو تم نے انڈیا کو نہی اسرائیل کو بھی شکست دی ہے جو آج تک کوئی جنگ نہی ہارا تھا یہاں ڈنمارک میں ہمارے اردگر جو ترکی ، عرب ، فلسطینی وہ پاکستان پر اسکی فوج پر کتنا فخر کر رہے میں ویڈیو بنا کر ڈالوں گا

Eeman Ansar (@eeman_ansar__) 's Twitter Profile Photo

ایک سال پہلے ڈیفالٹ ہونے سے بال بال بچنے والا پاکستان آج دنیا کی چوتھی بڑی معیشت انڈیا کا 83 ارب ڈالر کا نقصان کر آیا الحمدللہ

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اس جنگ میں مودی کے طویل اقتدار کو ضرب لگی ہے وہیں نیازی کے سوشل میڈیا اجارہ داری بھی وڑ گئ ہے عوام پہلی بار سمجھی یہ غدار ہیں

Faizan Khan (@faizankhaan91) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif take a bow !!! Be it diplomatic front, be it empowering the armed forces or taking the citizens of Pakistan in confidence, you have proven yourself again and again !!! The world standing by us in these times goes onto show the hard work you have put.

Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) (@virk_9002) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان نہیں تو پھر پوری دنیا بھی نہیں ✊ میرے لیڈر خواجہ محمد آصف کے اس جملے کی گھونج دشمن کو تاقیامت سنائ دیتی رہے گی ✊💪😎

اگر پاکستان نہیں تو پھر پوری دنیا بھی نہیں ✊
 میرے لیڈر خواجہ محمد آصف کے اس جملے کی گھونج دشمن کو تاقیامت سنائ دیتی رہے گی ✊💪😎
Wajih Sani (@wajih_sani) 's Twitter Profile Photo

جو پاکستان کا دوست نہیں ۔ ہمارا بھی دوست نہیں۔ جو پاکستان کا سگا نہیں۔ وہ ہمارا بھی سگا نہیں۔ یہی ایک تو ریڈ لائن ہے ہماری 🇵🇰

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جو جو اس بات سے متفق کہ پاکستان کے لیے پی ٹی آئی پر پابندی لازم وہ اس ٹرینڈ پر ٹویٹ کرے #BanPTIForPakistan

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

تمام پڑھنے لکھنے اور صرف چاتی مارنے والوں سے ہاتھ جوڑ عرضی ہے کہ اس ٹرینڈ پر اپنا حصہ بمطابق جثہ ڈالتے رہیں کیونکہ یہ ٹرینڈ کافی اندر تک وڑ گیا ہے اور اس ہیش ٹیگ کو تھلے مت انے دیجئے گا شکریہ #BanPTIForPakistan