Engr Naveed Anjum (@naveedanjum_10) 's Twitter Profile
Engr Naveed Anjum

@naveedanjum_10

#Kashmiri #Pakistan #Engineer
I am not trying to give an image of a fairytale, perfect, everything else, I am just being myself.

ID: 923171775780974597

calendar_today25-10-2017 12:57:57

1,1K Tweet

174 Takipçi

1,1K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے عمران ہمارا رہبر ہے، آزاد کرا کر دم لیں گے! 🗓 21 ستمبر 📍لاہور مینار پاکستان جلسہ #LahoreJalsa

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

شکریہ لاہور لاہور میں عوام کا سونامی! #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

قوم کا وہ بہادر لیڈر جس نے ہمیں لاالہ الا اللہ اور حقیقی آزادی کا مطلب سمجھایا، جس کی ساری زندگی انسانیت اور پاکستان کو اونچا اٹھانے کے لیے وقف ہے آج اس کپتان Imran Khan کی 72ویں سالگرہ پر پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ #HappyBirthdayImranKhan

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

عطا ءاللہ خان عیسیٰ خیلوی صاحب نے بنے گا نیا پاکستان کا نیا حصہ ریلیز کر دیا۔ 24 نومبر کے لیے استعمال ہو گا۔۔۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بھائی انقلاب کا جذبہ دیکھنا ہے تو اس انقلابی کو سنیں 🔥✊✊ یہ انقلاب ہے۔۔ احتجاج نہیں ✊✊

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خانم کمپنی کو انٹرنیشنلی ننگا کر رہی ہے یہ انٹرویو اب رکنا نہیں چاہیے۔۔۔

Sardar Abdul Qayyum Niazi (@aqayyumniazipti) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر شوکت نواز میر تک عمران خان صاحب کا پیغام پہنچایا جس پر انہوں نے عمران خان اور پارٹی قیادت کا بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جو بنیادی حقوق کے حصول کیلئے عوام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

زبردست جواب 🚨 صحافی !! 1992 ورلڈکپ مارچ میں ہوا تھا شعیب اختر !! مجھے تو 1992 کے بارے میں صرف اتنا یاد ہے کہ ایک لمبے بالوں ولا ایک لڑکا تھا جس نے ٹائیگر والی شرٹ پہنی تھی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

برصغیر کا جو ورلڈ کلاس ہیرو ہے ناں وہ ایک ہی ہے اور وہ ہے عمران خان، شعیب اختر

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

ہاتھی، گھوڑے، توپ، تلواریں، فوج تو تیری ساری ہے۔۔۔ پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے۔۔۔

ہاتھی، گھوڑے، توپ، تلواریں، فوج تو تیری ساری ہے۔۔۔
پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے۔۔۔
Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج

اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج