
Mumthaz Khan
@mumthazkhan4
پاکستان میرا وطن ،عمران خان میرا لیڈر، میرا فخر،
ID: 1518859709373054976
26-04-2022 07:54:17
6,6K Tweet
3,3K Takipçi
5,5K Takip Edilen






اگر آپ اپنے اندر کے لعنتی لوگ پہچان لیں گے تو آزادی ملنا آسان ہوجائے گا اس لعنتی کسی کور کمانڈر کے اردلی پر لعنت ڈالنا مت بھولیں Haleem Adil Sheikh









آج صبح عمران خان پر 9 مئی کے حوالے سے قائم ایک مقدمے کی پیشی تھی وہاں جب ہم پیش ہوئے تو عجیب و غریب منظر دیکھا خان صاحب کو اڈیالہ کے چھوٹے سے کمرے میں بٹھایا ہوا تھا وہاں سے جج صاحب کو واٹس ایپ کال ملائی گئی اس ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کا ٹرائل شروع ہوا۔ جب ہم نے خان صاحب سے


“وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔ میں ایک سال سے بارہا اس بارے میں پیغام بھیج رہا ہوں کہ ان علاقوں میں آپریشن نہ کیا جائے اور نہ ہی collateral damage کے نام پر معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے

پی ٹی آئی لاہور کے سرگرم کارکن اور عمران خان کے جان نثار ساتھی نجیب اللہ خان کو پشاور جلسہ سے قبل نامعلوموں اور پنجاب کی غنڈہ پویس نے بندوق کے زور پر اغواء کر لیا گیا، ان کے بیٹے ارحم اللہ خان کا وڈیو بیان۔ڈوب مرو بے شرموں! salman akram raja
