Muhammad Asif Hashmi (@muhammad7078740) 's Twitter Profile
Muhammad Asif Hashmi

@muhammad7078740

ID: 1326925544454303745

calendar_today12-11-2020 16:31:38

631 Tweet

60 Takipçi

63 Takip Edilen

Muhammad Asif Hashmi (@muhammad7078740) 's Twitter Profile Photo

قادیانی73 ائین کے تحت نہیں بلکہ قران اور کلمے کے تحت دائرہ اسلام سے خارج ہیں

Muhammad Asif Hashmi (@muhammad7078740) 's Twitter Profile Photo

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دعا کریں یااللہ رمضان المبارک کی اس بابرکت مہینے کی خاطر مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما آمین اور اسرائیل جیسے عالمی دہشت گرد کو تباہ وبرباد کردے آمین United Nations Israel Defense Forces Falasteen zindabad شبكة فلسطين للحوار الجزيرة فلسطين

Muhammad Asif Hashmi (@muhammad7078740) 's Twitter Profile Photo

*استغفار کی فضیلت* ❤️ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا، تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہے، اور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا. *[سنن ابی داؤد،الوتر،حدیث:1518]*

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

مسلمان قائدا اعظم کی قیادت میں ایک قوم بن چکے تھے جن کی زندگی کا مقصد ایک الگ وطن کا قیام تھا جہاں وہ اپنی مرضی سے زندگی گزار سکیں۔ سنیے 1947 چشم کُشا واقعات اور آپ بیتیاں ٹیسٹیمونیل سیریز پیغامِ ماضی میں۔ یکم تا 14 اگست 2024 پاکستان ٹیلی ویژن سمیت تمام قومی نیوز چینلز پر