Mubashir Bukhari (@mubashirbukha11) 's Twitter Profile
Mubashir Bukhari

@mubashirbukha11

Construction and real estate company in Dubai. Businessman, sportsman and Media influencer. pti is in our blood الحمدللہ

ID: 1021063804996734976

calendar_today22-07-2018 16:05:56

1,1K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Mubashir Bukhari (@mubashirbukha11) 's Twitter Profile Photo

چور کی داہڈھی میں تنکہ والی بات ہوئی ۔ غریدہ تمھیں ایسا کیوں لگ رہا کہ تمہاری بات ہو رہی ہے ، کیا تم پیسے لے کر صحافت کرتی ہو؟Gharidah Farooqi (T.I.)

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 عمران خان نے کہا مجھے مرسی کی طرح جیل میں مارنا چاہتے ہیں اور یہ فیصلہ ایک مہینے پہلے ہوا ہے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

”کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ سیکٹر کمانڈر بنو نے مجھے کہا عمران خان کا ساتھ چھوڑ دو پندرہ بیس کروڑ لے لو۔ عمران خان زندہ نہیں رہے گا تو کیا کرو گے“ ہمایوں خان ممبر KP اسمبلی کا خوفناک انکشافات Waqar Bagga #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Shehryar Bukhari (@shehryarreal) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج ہوں گے،جسٹس سید منصور علی شاہ چیتا!

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج ہوں گے،جسٹس سید منصور علی شاہ

چیتا!
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

حنیف عباسی صاحب نے لگتا ہے آج دو چمچ زیادہ چڑھا لئیے ہیں۔ سیدھا نواز شریف صاحب اور خواجہ آصف کو ہی غلیظ گالیاں دینے کو پڑ گئے ہیں۔

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

ستانوے میں اگر شریف فیملی کا مفاد تھا تو سینئر موسٹ کو ہی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بنناچاہیے۔ فیصلہ آیا، آئین میں ترمیم ہو گئی۔ اب شریف فیملی کا مفاد ہےتو سینئر موسٹ چیف جسٹس بن کیسےسکتاہے؟ آئین میں ترمیم کریں چیف جسٹس کا عہدہ اور نواز شریف کے بدلتے اصول youtu.be/faPkjTI4BVA

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

🚨پاکستانیو، ڈاکٹر یامین راشد Dr. Yasmin Rashid کی رہائی کا مطالبہ جتنی زور سے کر سکتے ہوکرو۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! علیمہ خان Aleema Khanum #ImranKhan siasat.pk/threads/905848

عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! علیمہ  خان
<a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a> #ImranKhan 
siasat.pk/threads/905848
Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

میں بہت سے جلسوں کی کوریج کی ہر جلسے میں ایک شخص نظر تھا جس کو ہر ٹائم فکر ہوتی تھی کبھی انتظامات دیکھنے کبھی خان کی طرف دیکھنا کبھی لوگوں کو چپ کروانا جلسے کی رونق ہوا کرتا تھا Murad Saeed

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں فری ٹرائل نہیں مل رہا، ان کے مقدمات سیاسی ہیں، ان کو سیاست سے دور رکھنے کیلئے قانونی نظام کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا، ان کو فوری طور پر غیر قانونی حراست سے رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ siasat.pk/threads/905929 #ImranKhan

عمران خان کو جیل میں فری ٹرائل نہیں مل رہا، ان کے مقدمات سیاسی ہیں، ان کو سیاست سے دور رکھنے کیلئے قانونی نظام کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا، ان کو فوری طور پر غیر قانونی حراست سے رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ

siasat.pk/threads/905929

#ImranKhan
Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

لیڈر کا پیغام آیا ہے، کشتیاں جلا دو 21 کو ہم سب نے مینار پاکستان، لاہور پہنچنا ہے

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

ہمت تو کرنی پڑے گی خوف کے بت توڑنے پڑیں گے ہم نکل سکتے ہیں تو آپ کیوں نہیں ✌️

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کی فیملی سب سے آگے ہو گی، ہم اپنے بچوں کے ساتھ نکلیں گے، ہم پر کربلا بنا دیں ہم تیار ہیں، آپ گولیاں چلائیں یا آنسو گیس کی شیلنگ کریں ہم نہیں رکیں گے، ہم پرامن جلسہ ہر صورت کریں گے۔" علیمہ خان کا پیغام Aleema Khanum #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

ہم اٹک بارڈر کراس کر کے بھی دیکھائیں گے اور لاہور بھی پہنچیں گے تیاریاں شروع

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کو میرا پیغام ہے کہ کے پی حکومت جاتی ہے تو جائے، پورا لاو لشکر لے کر لاہور پہنچنا ہے۔ عمران خان Imran Khan #ImranKhanPTI #AliAminGandapur siasat.pk/threads/906013

علی امین گنڈاپور کو میرا پیغام ہے کہ کے پی حکومت جاتی ہے تو جائے، پورا لاو لشکر لے کر لاہور پہنچنا ہے۔ عمران خان 
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #ImranKhanPTI #AliAminGandapur 
siasat.pk/threads/906013
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کے پی حکومت جاتی ہے تو جائے، علی امین کو لاہور پہنچنا چاہیے، اگر میں پندرہ ماہ سے جیل میں ہوں تو تم سب بھی ایک ایک ماہ کے لیے جیل چلے جاو تو کوئی بات نہیں۔ عمران خان Imran Khan #ImranKhanPTI #AliAminGandapur siasat.pk/threads/906013

کے پی حکومت جاتی ہے تو جائے، علی امین کو لاہور پہنچنا چاہیے، اگر میں پندرہ ماہ سے جیل میں ہوں تو تم سب بھی ایک ایک ماہ کے لیے جیل چلے جاو تو کوئی بات نہیں۔ عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #ImranKhanPTI #AliAminGandapur 
siasat.pk/threads/906013