Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile
Moin ud din

@moin7323

I’m a lifelong learner who loves writing and reading. I’m always curious and open-minded. Let’s connect and grow together.

ID: 1720384003243638784

calendar_today03-11-2023 10:15:28

94 Tweet

63 Takipçi

464 Takip Edilen

Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

دن میں نے آیک پوسٹ پڑھی تھی لکھا یہ تھا کہ اگر سوشل میڈیا پر سارے مؤمن ہیں تو معاشرے میں ایمان داری ،جھوٹ اور فریب یہ سب کون کر تا ہے ۔ نوٹ: سوشل میڈیا پر مومن حقیقی زندگی میں اس کے الٹ ہوتا ہے 🙂 #Moin #PSL2024

دن میں نے آیک پوسٹ پڑھی تھی 
لکھا یہ تھا کہ اگر سوشل میڈیا پر سارے مؤمن ہیں تو معاشرے میں  ایمان داری ،جھوٹ اور فریب یہ سب  کون کر تا ہے ۔ 
نوٹ: سوشل میڈیا پر مومن حقیقی زندگی میں اس کے الٹ ہوتا ہے 🙂
#Moin 
#PSL2024
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں مجھے کوئی سیاستدان نظر نی آیا جو اس ملک کے بارے میں سوچتا ہوں کے اس ملک میں کتنے لوگ رات کو بھوکے سوتے ہیں ، کتنے بچے۔ پڑھنے کی عمر میں بائیک کا کام سیکھ رہے ہیں بدقسمتی کی بات استاد بھی ان پر ظلم کرتا ہے جتنا ہوسکے یا اللہ رحم فرما 🥹 #Moin

اس ملک میں  مجھے کوئی  سیاستدان نظر نی آیا جو اس ملک کے بارے میں سوچتا ہوں کے اس ملک میں کتنے لوگ رات کو بھوکے سوتے ہیں ، کتنے بچے۔ پڑھنے کی عمر میں بائیک کا کام سیکھ رہے ہیں بدقسمتی کی بات استاد بھی ان پر  ظلم کرتا ہے جتنا ہوسکے 
یا اللہ رحم فرما 🥹
#Moin
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

ایک طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹیاں مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہیں کہ باپ کو کوئی ادھار مل جاۓ تو بارات کا کھانا پورا ہو جاۓ۔ میری دھرتی کا اصل مسلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم کا ہے #Moin

ایک طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر  مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹیاں مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہیں کہ باپ کو کوئی ادھار مل جاۓ تو بارات کا کھانا پورا ہو جاۓ۔ میری دھرتی کا اصل مسلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم کا ہے 
#Moin
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

اے میرے پاکستان ! اے کعبہ دل اے معبد جاں تجھے زخمی چھوڑ کے جاؤں کہاں؟ #Pakistan #Elections2024 #Moin

Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا لیکن پیسہ پاور ضرور رکھتا ہے جن لوگوں کے ساتھ لوگ سیلفی لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں ادھر دیکھ لو جیسے مانگنے آئے ہیں شاہ رخ خان کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا پھر بھی میگا سپر سٹار ہے🤣 #Moin #AmbaniPreWedding #AmbaniWedding

پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا لیکن پیسہ پاور ضرور  رکھتا ہے جن لوگوں کے ساتھ لوگ سیلفی لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں ادھر دیکھ لو جیسے مانگنے آئے ہیں  
  شاہ رخ خان  کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا پھر بھی میگا سپر سٹار ہے🤣
#Moin 
#AmbaniPreWedding
#AmbaniWedding
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

ان بچوں کے کپڑوں پر تو کسی مولوی صاحب اور مولوی کا دفاع کرنے والوں کی نظر نہیں پڑی 🤔 #Moin #Halwa

ان بچوں کے کپڑوں پر تو کسی مولوی صاحب اور
مولوی کا دفاع کرنے والوں کی نظر نہیں پڑی
🤔
#Moin 
#Halwa
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ہنر مند ہے تو اگر آپ اپنے شاگردوں کو ہنر سکھانے میں جان بوجھ کر دیر کرتے ہیں کہ یہ میرے پا آٹھ سے دس سال لگا رہے تو جناب آپ کو حکمرانوں سے بھی شکوہ نہیں ہونا چاہیے کے ان کی وجہ سے وطن عزیز ترقی نہیں کر رہا ۔ #Moin #Skillworkers #Pakistan

Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

حکمرانوں کا قصور بھی ہے لیکن ہم لوگ بھی کچھ کم نہیں ہیں زیر نظر تصویرسے واضح ہو رہا ہے اگر خدا کی رہا میں دے ہی رہے ہو ایسے لوگوں کو کھلانے کی بجائے ایسےلوگوں کو دیجیے جن کے گھر راشن نہیں ہے آپ نے جو یہ پیسے ادھر لگے ہیں اس سے اس گھر کا مہینے کا راشن اجاتا #Moin

حکمرانوں کا  قصور بھی ہے لیکن ہم لوگ بھی کچھ کم نہیں ہیں  زیر نظر تصویرسے واضح ہو رہا ہے 
اگر خدا کی رہا میں دے ہی رہے ہو  ایسے لوگوں کو کھلانے کی بجائے ایسےلوگوں کو دیجیے 
جن کے گھر راشن نہیں ہے  آپ نے جو یہ پیسے ادھر لگے ہیں اس سے اس گھر کا مہینے کا راشن اجاتا
#Moin
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں سے ڈرو جو دوسرے کو مصیبت میں دیکھ کر شکر کرتے ہیں کہ ہم لوگ بچ گئے ۔ کاپی #Moin #مظلوم

ایسے لوگوں سے ڈرو جو دوسرے کو مصیبت میں دیکھ کر شکر کرتے ہیں کہ ہم لوگ بچ گئے ۔
کاپی
#Moin 
#مظلوم
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

لاکھ ڈھونڈو پھر آغوش محبت بعد مرنے کے پھر ماں نہیں ملتی۔ کاپی #Moin #mother

Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

اُس کالی کملیاں والے نے جہاں میں کیا کیا نہ کر ڈالا یہ شان ہے میرے آقا کی جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا جب اوج پہ آئی وہ موجیں قطرے کو سمندر کر ڈالا یہ رِیَتْ ان کی پرانی ہے جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا ڈوب سکتی نہیں طوفان کی طغیانی میں جس کی کشتی ہو محمد ﷺ کی نگہبانی میں

اُس کالی کملیاں والے نے جہاں میں کیا کیا نہ کر ڈالا
 یہ شان ہے میرے آقا کی جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا 
جب اوج پہ آئی وہ موجیں قطرے کو سمندر کر ڈالا
یہ رِیَتْ ان کی پرانی ہے جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا 
ڈوب سکتی نہیں طوفان کی طغیانی میں
جس کی کشتی ہو محمد ﷺ کی نگہبانی میں
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں علامہ محمد اقبال #IQBAL #pottery

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں  علامہ محمد اقبال 
#IQBAL
#pottery
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

جس کی آنگن میں غریبی کا شجر ہو سلطاں اس کی ہر بات بری لگتی ہے 🥀🍁🙂 #اردو_زبان #اردو_شاعری #Moin

Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

ہو اگر خود نگر و خود گر و خود گیر خودی یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی نا مر سکے #علامہ #Moin

ہو اگر خود نگر و خود گر و خود گیر خودی 
یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی نا مر سکے 
#علامہ
#Moin
Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ہے غیر سیاسی پوسٹ 🙂 #Moin #Pti #Pakistan