Mohsin Hayee Bhatti (@mohsin24th) 's Twitter Profile
Mohsin Hayee Bhatti

@mohsin24th

‏‏‏‏﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ

ID: 1279674630689697794

calendar_today05-07-2020 07:13:13

1,1K Tweet

118 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو ترکی کے ٹیلیوژن A-News پر پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 9 بجے نشر کیا جائے گا۔

Mohsin Hayee Bhatti (@mohsin24th) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل ہمیشہ ہم سب کو اپنى رحمتوں كےسائےمیں رکھے الله پاک ہماری جان مال ایمان آبرو روزی رزق گھر کاروبار اولاد زندگی خوشیوں عبادات تقوی اخلاص اخلاق سادگی عاجزی انکساری اور زندگی میں برکتیں رحمتیں وسعتیں رفعتیں عطا فرمائے آمین

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

لیڈر جذبات میں یا اپوزیشن کے پریشر میں فیصلے نہیں کرتے۔ لیڈر ایسے فیصلے کرتے ہیں جن کے دوررس نتائج ہوتے ہیں۔عبدالخالق ہزارہ چئیرمین ہزارہ پارٹی کے بیان سے ساری بات واضح ہو گئی کہ لواحقین دوسرے دن سے مییتوں کو دفنانا چاہ رہے ہیں۔کچھ اور لوگ ہیں جو اس پر حالات خراب کرنا چاہتے ہیں

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

I want to thank our overseas Pakistanis for yet another record-breaking month of remittances in Dec: $2.4 bn. MashaAllah, 1st time in Pakistan remittances have been above $2 bn for 6 consecutive months. Total for 6 months of this fiscal year $14.2 bn - a 24.9% growth over last yr

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ترسیلاتِ زر کےحوالے سےایک اور ریکارڈ شکن مہینے (دسمبر: 2.4 ارب $) پرمیں اپنےسمندر پار پاکستانیوں کامشکور ہوں۔ ماشاءاللہ پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات مسلسل 6 ماہ تک 2 ارب $ سےزیادہ رہیں۔ رواں مالی سال کےان 6 ماہ کی ترسیلات کامجموعی حجم 14.2 ارب $ رہاجوگزشتہ برس سے24.9% زیادہ ہے۔

GNN (@gnnhdofficial) 's Twitter Profile Photo

بات ختم ہوگئی۔۔۔ سانحہ مچھ کے لواحقین کو جواب مل گیا۔۔ مزید سنیئے عائشہ بخش سے۔۔ Ayesha Bakhsh #Hazara #ImranKhan #FacetoFace #GNN

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پی آئی اے نہ چل سکی، سٹیل مل نہ چل سکی، ریلوے نہ چل سکی، چل سکی تو صرف دو گز لمبی زبان۔۔۔

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا تدفین کے بعد کوئٹہ پہنچنے کا امکان ۔۔۔یعنی وزیراعظم جیت گئے

Dr. Firdous Ashiq Awan (@dr_firdousawan) 's Twitter Profile Photo

سانحہ مچھ کےمتاثرین نےوزیراعظم عمران خان کی آواز پرلبیک کہہ کر 22کروڑعوام کےدل جیت لئے۔حکومت ہزارہ برادری کےساتھ کھڑی ہے۔ شہداءکےلواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانےکیلئےJITاورکمیشن آزادانہ تحقیقات کرکے جلد رپورٹ پیش کریگی۔جسکی روشنی میں مجرموں کوکیفرِ کردارتک پہنچایاجائیگا!

Gujarat Samachar (@gujratsamachar) 's Twitter Profile Photo

Covid -19: દિલ્હીમાં કોરોના વિષ્ફોટ, આ વર્ષનાં તમામ રેકોર્ડ તુટ્યા, સ્કુલો બંધ.. #ArvindKejriwal #Covid19 #School #Delhi gsamachar.page.link/1yX2B3w6xdsKjF…

Shireen Mazari (@shireenmazari1) 's Twitter Profile Photo

Today is World Autism Awareness Day. MoHR is committed to raising awareness & promoting acceptance. We must create a society that #CelebratesDifferences and respects #DisabilityRights #LeaveNoOneBehind

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

امید ہے کہ ضروری اشیا کی سپلائی وافر ہوگی تو مسئلہ نہیں ہوگا، ڈاکٹر سلمان شاہ