Mazhar (@mmm_tweats) 's Twitter Profile
Mazhar

@mmm_tweats

سائیں۔۔۔میری فریادتیرےتائیں۔۔

ID: 935383334028537856

calendar_today28-11-2017 05:42:20

12,12K Tweet

128 Takipçi

288 Takip Edilen

Hussain Nadim (@hnadim87) 's Twitter Profile Photo

29 May: Pakistan's Minister of Crypto announces the establishment of Strategic Bitcoin Reserve. 30 May: State Bank of Pakistan reminds that Crypto is banned in Pakistan. Goes on to show just how non-serious the entire crypto play in Pakistan is. Will be another one of those

Asher Azeem Gill (@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

سویڈن کی عالمی تنظیم نے پنجاب رینجرز کے میجر طیب کو طب کے شعبے میں نوبل انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے. میجر صاحب نے انسانی گردن میں وہ مقام دریافت کیا جہاں مکا مارنے سے لنگڑے چلنا شروع کر دیتے ہیں. 🥰

سویڈن کی عالمی تنظیم نے پنجاب رینجرز کے میجر طیب کو
طب کے شعبے میں
نوبل انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے.
میجر صاحب نے انسانی گردن میں وہ مقام دریافت کیا جہاں مکا مارنے سے لنگڑے چلنا شروع کر دیتے ہیں.
🥰
Syedaالمسلمہ (@thesyedasays) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی ویڈیو گیم نہیں بلکہ یوکرائن کے آپریشن سپائیڈر ویب کی لائیو فوٹیج ہے جس نے صرف ائیربیسز پر تباہی نہیں پھیری بلکہ نیوکلیئر تھریشولڈ کو بھی چھیڑ دیا ہے اب دنیا کی نظریں پیوٹن پر ہیں کہ روس کا جوابی وار کیسا ہوگا۔۔۔ جدید جنگ کی یہ نئی جہت یقیناً حیران کن ہے!

gabe (@allgarbled) 's Twitter Profile Photo

“Lmao” has survived, and even thrived, over the years, but its cousin “rofl” has faded into indignity. The cruelty of fate.

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

دوستوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھیں اور خود سوچیں۔۔۔۔۔ کیوں ہم اس جانور مافیا کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں۔۔۔۔ اگر اللہ نے آپ کو توفیق دی ہے تو غریب کی مدد کسی اور بہتر طریقے سے بھی کر سکتے ہیں نہ کہ اُس کو ایک دن کے لئے 16 ہزار روپے کلو والا گوشت کھلا کر؟؟ منقول

Mazhar (@mmm_tweats) 's Twitter Profile Photo

جس ملک پر اٹیک ہوا وہ سوچے نا سوچے ۔ پاکستانی شروع ہو جاتے آیا جے نیوک ۔۔۔

Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

اس بچے کی تربیت اس ماں سے بہتر کوی نہیں کر سکتا۔حکومت بچے کو رہا کرکے ماں کے حوالے کرے۔