Masood Khan (@masoodk00501686) 's Twitter Profile
Masood Khan

@masoodk00501686

Ex Federal Govt Officer, Criminal Justice Professional, A Jurist, Supporting IK

ID: 1238131979096375296

calendar_today12-03-2020 15:57:33

66,66K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

خواجہ جی دن میں یہی باتیں کیا کرو۔ لگتا ہے سارا سچ نشے کی حالت میں یاد آتا ہے۔

Zara baloch (@zara_baloch26) 's Twitter Profile Photo

غیر مہذب پولیس کے ہاتھوں بلوچ روایات طاقت کے بے دریغ استعمال کے ذریعے کتنی بار پامال ہوئی ہیں جسے کوئی بھی مہذب معاشرہ نظر انداز نہیں کر سکتا #SaveBalochWomen #BalochFightForHumanRights

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کے جیل میں دو سال مکمل ہوجانےپر علینہ شنگری کا ایسا دبنگ تجزیہ جس کو سنتے ہوئے اپ کو خود پر فخر محسوس ہوگا کہ أپ عمران خان صاحب کے سپاہی ہو۔۔!

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

کل نااہل قرار دئیے جانے والے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی طرف سے اپوزیشن کو بند کمرے میں مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تارڑ صاحب نے صرف دکھاوے کے لئے مذاکرات کی پیشکش کی ہے ان کے اختیار میں تو کچھ بھی نہیں

Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

بگ بریکینگ نیوز 🔥🔥🔥 علیم خان کی پرتگال میں جاہیداد کا بھانڈا کیوں پھوڑا خواجہ آصف کے خلاف اسٹبلیشمنٹ فل حرکت میں آ گئ ہے تھوڑا انتظار بڑی خبر آنے والی ہے۔۔۔

Amir Khan (@iamirkhann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے پر محمود خان اچکزئی اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو مبارکباد، عمران خان کی جیل میں وکلاء سے گفتگو۔۔!! Mustafa Nawaz Khokhar Mehmood Khan Achakzai

عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے پر محمود خان اچکزئی اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو مبارکباد، عمران خان کی جیل میں وکلاء سے گفتگو۔۔!!
<a href="/mustafa_nawazk/">Mustafa Nawaz Khokhar</a> <a href="/MKAchakzaiPKMAP/">Mehmood Khan Achakzai</a>
Sardar Abdul Qayyum Niazi (@aqayyumniazipti) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan قائد محترم آپ کی قیادت میں قوم جس شعور، جرأت اور قربانی کا مظاہرہ کر رہی ہے، وہ ہماری تاریخ کا سنہری باب بن چکا ہے۔ آپ کی استقامت ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے۔ ان شاءاللّٰہ 14 اگست کو بھی قوم بھرپور طریقے سے نکلے گی ،میں اور میرا قافلہ ہر اول دستے میں شامل ہیں

Jehanzeb Paracha (@jehanzebparacha) 's Twitter Profile Photo

“جنرل باجوہ نے نواز-ذرداری کے ساتھ مل کے عمران خان کی حکومت گرانےکی سازش جون ۲۰۲۱ میں ہی شروع کردی تھی. اسی لئے جنرل ندیم انجم کو ڈی جی ISI لگایا تھا. اس عمل کو امریکہ اور برطانیہ کے طاقتور اداروں کی تائید بھی حاصل تھی !” اشارہ CIA اور MI-6 کی جانب ہے. #حق_كى_جيت_ہو_گى

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کو 50 فیصد تجارتی محصولات کے بعد ٹرمپ کی نئی دھمکی کا سامنا: ’ابھی اور پابندیاں لگیں گی‘ bbc.in/3JlJ1r7

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردی کے خدشات: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 31 اگست تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش کا آج دوسرا روز ہے۔ تفصیل جانیے: bbc.in/3J9DHqR

دہشت گردی کے خدشات:  کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 31 اگست تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش کا آج دوسرا روز ہے۔
تفصیل جانیے: bbc.in/3J9DHqR
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل کمیونٹی کو یہ ویڈیو پہنچاؤ 🚨 یہ وطن تمہارا ہے ہم تو خواہ مخواہ اس میں, میرا کام ہمیشہ ایک ہی رہے گا جدھر بھی ظلم ہوگا کوئی بولے یا نا بولے میں سب کو ایکسپوز کرونگا !!

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

سابق برطانوی سفیر کریگ مورے🚨 آپ عمران خان پر ایک الزام نہیں لگا سکتے کہ وہ کرپٹ تھا عمران خان پر کرپشن کے الزام انتہائی مضحکہ خیز ہیں جس انسان نے اپنی ساری دولت اُس ملک کے لئے وقف کر دی وہ کیسے کوئی کرپشن کر سکتا ہے

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

میں صرف پاکستان تحریک انصاف کی بات نہیں کرتا۔ سوال یہ ہے کہ ہمارے اراکینِ قومی اسمبلی کے استحقاق (Privilege) کہاں گئے، ایک جیل سپرنٹنڈنٹ، جو شاید بمشکل گریڈ 18 یا 19 کا افسر ہو، ہمارے قائدِ حزبِ اختلاف اور اراکینِ اسمبلی کو گھنٹوں انتظار کرواتا ہے اور توہین آمیز رویہ اختیار کرتا

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پہلے وردی پھر تھانے بدلے لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدلا، پاک پتن میں پولیس کا نفری کے ہمراہ خاتون پر تشدد، مارپیٹ کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی،گھر سے نِکلوانے کے لیے سُسرال نے پولیس سے تشدد کروایا،خاتون۔۔۔!!!